Dream Aseel Birds

Dream Aseel Birds Take You Into The Aseel World �

17/06/2026

ماشاءاللہ! یہ پوسٹ اُن دوستوں کی خوصلہ افزائی ہے جنہوں نے وڈیوز بنائی پرندوں کی خوراک پر اور لوگوں کو بتایا کہ اپنے پرندوں کو کیمکل فیڈ سے دور رکھیں شکریہ ہماری طرف سے

16/06/2026

ماشاءاللہ! پرندوں کی مستی کرنا اُنکے تندرُست ہونے کی علامت ہے اور مستی میں اگر پرندہ ایسی (بانگ) آزان دیتا ہو تو شوق کا مزہ دوگنا ہوجاتا ہے

15/06/2026

ماشاءاللہ! اس قدر شدید گرمی پہلے شاید کبھی نہیں دیکھی تھی اپنے جانداروں کے لئے پانی ہر وقت میسر رکھیں اور اگر ممکن ہو تو پانی میں شکر کا استعمال بھی کریں

24/05/2026

اسلام و علیکم ! بہت دن گُزر گئے پوسٹ کئے ہوئے زندگی مصروف سے مصروف تر ہوتی جارہی ہے لیکن اب بہت سے دوست اب اپنا اپنا اچھا شوق دکھا رہے ہیں جو اصیل کے شوق میں اچھا تبدیلی ہے آپ سب کا شوق ایسے ہی پھلتا پھولتا رہے آمین

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Aseel Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream Aseel Birds:

Shortcuts

Share

Category