Alharmain International Rishta Centre

Alharmain International Rishta Centre الحرمین انٹرنیشل رشتہ سنٹر
عمرہ ویزہ٫مکہ مدینہ ہوٹل اور ٹرانسپورٹ کے مناسب ترین ریٹس کے لیے رابطہ کریں۔+923066269786

24/01/2026
15/12/2025
13/12/2025
10/12/2025
07/12/2025
06/12/2025

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا مبارک کنواں!!!
اسے بئر الفُقَيْر کہا جاتا ہے
مدینہ منورہ کی ایک خوبصورت اور تاریخی زیارت!!!
مدینہ منورہ میں حاضر ہونے والے زائرین کے لئے خوشخبری ہے کہ بئر فُقَيْر کا پانی جاری کر دیا گیا ہے اسے بئر سلمان بھی کہا جاتا ہے ۔یہ وہ کنواں ہے جس سے سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے باغ کو سیراب کیا جاتا تھا اس کنواں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی وضو فرمایا ہے ۔یہ انتہائی تاریخی و قدیم کنواں ہے ۔اس کا پانی میٹھا اور لذیذ ہے ۔ اس کے ساتھ ایک مسجد بھی تھی مسجد فقیر کے نام سے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تھے ۔

04/12/2025
04/12/2025
03/12/2025
30/11/2025

Address

Jubail

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+923009769270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alharmain International Rishta Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alharmain International Rishta Centre:

Share