Dera Haji Saab

Dera Haji Saab "Welcome to Dera Haji Saab, a premier destination for high-quality sheep breeding and trading.

We specialize in providing healthy, top-breed sheep for farming and sacrificial purposes.
​📍 Location:Talagang, Punjab/ Pakistan
📞 WhatsApp/Cell:03005597532

04/05/2026

Desi Goat

04/05/2026

شام کے رنگ میں بھیگے ہیں یہ بادل آجدل بھی چاہے کہ ذرا دیر یہ منظر ٹھہرے ☁️🌅 🤍
30/03/2026

شام کے رنگ میں بھیگے ہیں یہ بادل آج
دل بھی چاہے کہ ذرا دیر یہ منظر ٹھہرے ☁️🌅
🤍

25/03/2026
25/03/2026



24/03/2026

ماشاءاللہ ، نیو انٹری
انشاءاللہ اگلے سال تک تیار ہو گا

22/03/2026

لے بھائی دوستو!
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ حکومت قصائیوں کو کہہ رہی ہے کہ بکرے کا گوشت 1600 روپے کلو بیچو، جبکہ قصائی 2500 روپے میں بیچ رہے ہیں۔ آج منگل کے دن صرف اس لیے منڈی گیا تاکہ پتہ چلے کہ جانور کس ریٹ پر مل رہا ہے اور اپنا جانور لے کر گوشت کس ریٹ پر پڑے گا۔
​دو گھنٹے منڈی میں گھوم کر جانوروں کے ریٹ چیک کیے تو اندازہ ہوا کہ اگر اپنا جانور لے کر گوشت کریں تو کم از کم 2800 روپے کلو پڑے گا۔
​پتہ نہیں یہ حکومت AI (مصنوعی ذہانت) کے ذریعے بکرے ڈاؤن لوڈ کر کے ریٹ بتا رہی ہے یا پھر چوری کے بکرے کا 1600 ریٹ بتا کر کھڑی ہے۔ خیر، اپنے تو ہمیشہ گھر کے ہی پلے ہوئے بکرے ہوتے ہیں، کام مشکل ہے لیکن میرے جیسے چھوٹے کسانوں کو بکریاں ضرور رکھنی چاہئیں۔
​فرحان باری پنجابی والا" کاپی

16/03/2026

Address

Talagang

Telephone

+923005597532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Haji Saab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category