Baltistan Pets Care And Veterinary Services

Baltistan Pets Care And Veterinary Services SERVING THE ANIMAL AND HUMAN KINGDOM
Contacts:
Dr.Wazir Mohsin 03554412721

20/08/2026
*"رُومنوٹومی سرجری*سکردو میں ایک گائے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔**جانور نے چارہ کھانے کے دوران ناقابلِ ہضم دھاتی اور غیر ...
20/08/2026

*"رُومنوٹومی سرجری

*سکردو میں ایک گائے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔*
*جانور نے چارہ کھانے کے دوران ناقابلِ ہضم دھاتی اور غیر دھاتی چیزیں جیسے کیل، تار، پلاسٹک اور کپڑے کے ٹکڑے نگل لیے تھے۔*

*ان چیزوں کی وجہ سے جانور کا کھانا پینا کم ہو گیا تھا اور وزن بھی گر رہا تھا۔*

*اس مسئلے کے حل کے لیے بائیں جانب سے رُومنوٹومی سرجری کی گئی۔ اس آپریشن میں رومن کو کھول کر تمام غیر ضروری چیزیں احتیاط سے نکال دی گئیں۔*

*الحمدللہ سرجری کامیاب رہی اور جانور اب بہتر حالت میں ہے۔*

*کسان بھائیوں سے گزارش ہے:*
*1. چارے میں پلاسٹک، پولی تھین اور لوہے کے ٹکڑے نہ آنے دیں*
*2. اگر جانور کا کھانا کم ہو جائے یا پیٹ پھول جائے تو فوراً ویٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں*

*صحت مند مویشی = خوشحال کسان*
*مزید معلومات کے لیے Baltistan Pet Care and Veterinary Service سے رابطہ

*"Baltistan Pet Care and Veterinary Service کی جانب سے ڈیری فارمز پر حفاظتی ویکسینیشن مہم"**سکردو کے مختلف ڈیری فارمز پر...
19/08/2026

*"Baltistan Pet Care and Veterinary Service کی جانب سے ڈیری فارمز پر حفاظتی ویکسینیشن مہم"*

*سکردو کے مختلف ڈیری فارمز پر مویشیوں کو مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے خصوصی ویکسینیشن مہم جاری ہے۔*

*اس مہم میں جانوروں کو _Clostridial_ انفیکشنز کے خلاف ویکسین لگائی جا رہی ہے جن میں شامل ہیں:*
*1. اینٹروٹوکسیمیا*
*2. بلیک لیگ*
*3. بلیک کوارٹر*
*4. دیگر کلوسٹریڈیل بیماریاں*

*کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے مویشیوں کو وقت پر ویکسین کروا کر انہیں ان خطرناک انفیکشنز سے محفوظ بنائیں۔ صحت مند مویشی = صحت مند کاروبار*

*مزید معلومات کے لیے Baltistan Pet Care and Veterinary Service سے رابطہ 03435013597/ 03554412721

13/08/2026

SERVING THE ANIMAL AND HUMAN KINGDOM
Contacts:
Dr.Wazir Mohsin 03554412721

Patients under Treatment.
13/08/2026

Patients under Treatment.

08/08/2026

35.291552126552745, 75.65424651803546

Address

Skardu
16100

Telephone

+923435013597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan Pets Care And Veterinary Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltistan Pets Care And Veterinary Services:

Shortcuts

Share