Al-Haseeb veterinary services Sahiwal District Sargodha

Call Directions Contact the business

Al-Haseeb veterinary services Sahiwal District Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Haseeb veterinary services Sahiwal District Sargodha, Veterinarian, opp. National bank jhang Road Sahiwal District Sargodha, Sargodha.

Expert veterinary care at your doorstep/Clinic 🚑
🐄 Livestock treatment
🏥 Lab Services
📡 Ultrasound Services
🌾 Dairy & fattening farm solutions
💊 All animal health services
🚨 Emergency
📞 Fast response | Professional services
+923024161175

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️
25/08/2026

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️

13/08/2026

آپ سب کو ہماری طرف سے یوم آزادی مبارک ❤️

اللہ پاک ہمارے ملک کو ترقی دے اور ہمیں ہمت دے کہ ہم اپنے ملک کی خدمت کر سکیں۔❤️
#آزادی #پاکستان #پاکستانی
#الحسیب #ویٹس

15/06/2026

بچہ بلکل ٹھیک تھا سہی تشخیص اور علاج نہ ہونے کیوجہ سے جانور کا سہی سلامت بچہ ضائع کروا دیا عطائیوں نے۔اللہ پوچھے گا تم لوگوں سے۔ایک غریب آدمی کا ڈبل نقصان کروا گئے

.​📢 بڑی خوشخبری! الـحسیب ویٹرنری لیب اینڈ الٹراساؤنڈ سروسز اب نئی جگہ شفٹ ہو رہی ہے! 🐾🏥​ساہیوال (ضلع سرگودھا) کے تمام زم...
23/05/2026

.
​📢 بڑی خوشخبری! الـحسیب ویٹرنری لیب اینڈ الٹراساؤنڈ سروسز اب نئی جگہ شفٹ ہو رہی ہے! 🐾🏥
​ساہیوال (ضلع سرگودھا) کے تمام زمیندار اور مویشی پال بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کا اپنا قابلِ اعتماد ادارہ "الـحسیب ویٹرنری لیب اینڈ الٹراساؤنڈ سروسز" مزید بہتر سہولیات کے ساتھ نئی جگہ منتقل ہو رہا ہے۔
​🗓️ نئی لوکیشن پر آغاز: 1 جون 2026 سے!
​📌 پرانی لوکیشن: اے سی آفس ساہیوال والی دکان۔
📍 نئی لوکیشن (نیا پتہ): نیشنل بینک، جھنگ روڈ کے بالکل سامنے، ساہیوال۔
​✨ ہماری خصوصی سہولیات:
​🩺 جدید الٹراساؤنڈ: جانوروں کا مکمل چیک اپ اور حمل کی بروقت تشخیص۔
​🔬 ایڈوانس لیبارٹری ٹیسٹ: خون اور دیگر بیماریوں کی جدید لیب سے فوری تشخیص۔
​💊 معیاری ادویات: قیمتی جانوروں کے لیے مستند اور معیاری ادویات دستیاب ہیں۔
​🐄 تجربہ کار اسٹاف: گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں کا تسلی بخش علاج۔
​✨ آپ کے قیمتی جانور ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان کی بہترین صحت اور بروقت علاج کے لیے اب نئی لوکیشن پر تشریف لائیں!
​📞 رابطہ نمبر: 03024161175-03024818813-03035128870-03026702686
​شکریہ! الـحسیب ویٹرنری لیب اینڈ الٹراساؤنڈ سروسز، ساہیوال

06/04/2026

انشاء اللہ
#گھوڑے
0302 4161175 @

دیسی بریڈ کا کیسے پتا چلے گا آپ یہ پڑھ کر پہنچان کر سکتے ہیں۔ #گھوڑے
21/03/2026

دیسی بریڈ کا کیسے پتا چلے گا آپ یہ پڑھ کر پہنچان کر سکتے ہیں۔
#گھوڑے

Address

Opp. National Bank Jhang Road Sahiwal District Sargodha
Sargodha
10400

Telephone

03024161175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Haseeb veterinary services Sahiwal District Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Haseeb veterinary services Sahiwal District Sargodha:

Shortcuts

Share

Category