Satluj Protein Farm

Satluj Protein Farm Here we deal in different breed of Parrots,
Aseel Hen's, Peacocks, Dog's, Cow's and Buffalo's. We can briefly describe anyone to start their own farm

03/09/2019

بہت ساری جنگلی گائیں پانی پینے جاتی ہیں کہ ان پر مگرمچھ حملہ کر دیتا ھے سب بھاگ جاتی ہیں مگر ایک کا پاؤں مگرمچھ پکڑ لیتا ھے اب شروع ہوتا ھے زندگی اور موت کا کھیل۔ ایک زندگی بچانے کی جدوجہد شروع کر دیتا ھے تو دوسرا اپنی بھوک مٹانے کی۔وہ مگرمچھ سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہی ہوتی ھے اور باقی اس کی ہم ذات و ہم قبیلہ دور کھڑی اس کشمکش کو دیکھ رہی ہوتی ہیں مگر اسکی مدد کو کوئی نہیں آتی۔ وہ مگرمچھ کو پانی سے باہر تک کھینچ لاتی ھے لیکن مگرمچھ نے بھی اسے ختم کرنے کا پختہ ارادہ کیا ہوتا ھے اور اس کی ٹانگ کو مضبوطی سے پکڑے رکھتا ھے۔ اسکی ہمت جواب دینے لگتی ھے وہ حسرت بھری نگاہوں سے اپنے ہم قبیلہ کو دیکھتی ھے اور گردن جھکا دیتی ھے مگرمچھ اسے گھسیٹ کر پھر پانی میں لے جاتا ھے وہ ایک بار پھر دور کھڑی اپنی ان دوستوں، رشتہ داروں کی طرف دیکھتی ھے جن کے ساتھ وہ پانی پینے آئی تھی لیکن وہ حسبِ معمول محو تماشہ ہوتی ہیں وہ پھر زور لگاتی ھے اور پانی سے نکلنے کی کوشش کرتی ھے لیکن مگرمچھ نے بہت مضبوطی سے پکڑا ہوتا ھے۔ گائے بھی ارادہ کر چکی ہوتی ھے کہ اس نے خود کو حالات کے رحم وکرم پہ نہیں چھوڑنا لیکن طاقتور مگرمچھ کے آگے وہ ہارنے لگی۔ وہ اسے آہستہ آہستہ گہرے پانی میں لے جانے لگا کہ یہاں قدرت اپنا کھیل شروع کرتی ھے اور دو دریائی گھوڑے اس کی مدد کو آ جاتے ہیں جو اسے مگرمچھ سے آزاد کراتے ہیں۔
یہ زندگی آپ کی ھے اور اسے آپ نے ہی گزارنا ھے لوگ صرف تماشائی ہوتے ہیں حالات سے لڑنا انسان نے خود ہوتا ھے۔ زندگی کی جنگ اکیلے لڑنا پڑتی ھے لوگ صرف فاتحہ خوانی کرنے یا مبارکباد دینے آتے ہیں جنہیں اس بات سے غرض نہیں ہوتی کہ مرنے سے پہلے کن حالات سے گزر رھا تھا یا جیتنے سے پہلے وہ زندگی کی کتنی مشکل اور اذیت ناک لڑائی لڑ رھا تھا۔
*اللہ کے بعد خود پہ بھروسہ کیجئیے۔۔*

02/09/2019

Manager Satluj Protien farm
Sahiwal
Malik Sunny
03207494435
U can call to ask any thing u need about farms

Elite Visits
02/09/2019

Elite Visits

ستلج سائلج
02/09/2019

ستلج سائلج

Satluj Silage Services
02/09/2019

Satluj Silage Services

Purity that u need
02/09/2019

Purity that u need

Blooded Breed
08/08/2019

Blooded Breed

Address

Arifwala Sahiwal Road Bypass Near Attock Petrol Pump
Sahiwala
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03207494435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Satluj Protein Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category