Ali Cattle Farm

Call Directions Contact the business

Ali Cattle Farm We are providing Livestock Services like breeding, Sale and Purchase etc.

07/07/2024
21/03/2024

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔۔۔
10 رمضان المبارک یومِ وصال ام المؤمنین حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا کی نسبت سے آپ کی شان۔

اردو ترجمہ
ہشام سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے خبر دی، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن جعفر سے سنا، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ فرما رہے تھے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے کہ مریم بنت عمران (اپنے زمانہ میں)سب سے بہترین خاتون تھیں اور اس امت کی سب سے بہترین خاتون خدیجہ ہیں(رضی اللہ عنہا)۔
صحیح البخاری حدیث نمبر 3432 کتاب الانبیاء

20/03/2024

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔۔۔.
ان دو آیات کو ترجمہ سمیت یاد کر لیں۔
جب بھی اذان ہو انہیں ذہین میں لے آیا کریں انشاءاللّٰہ نماز کے عادی ہو جائیں گے۔💞

مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ (41)
تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟

قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ (43)
وہ کہیں گے ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نا تھے۔

اللھم اجرنا من النار🤲

17/03/2024

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔۔۔
روزے کے باجود جھوٹ بولنے اور دغا بازی کرنے والے کےلیے اللّٰہ کے رسول صلٰی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمان۔
*اردو ترجمہ*
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا ( روزے رکھ کر بھی ) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔
صحیح البخاری حدیث نمبر 1903 کتاب الصوم

16/03/2024

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔۔۔۔۔
جنت کا ایک دروازہ رَیَّان ہے، جو صرف روزہ داروں کے لیے خاص ہے۔
*اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا، پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہے؟ وہ کھڑے ہو جائیں گے ان کے سوا اس سے اور کوئی نہیں اندر جانے پائے گا اور جب یہ لوگ اندر چلے جائیں گے تو یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا پھر اس سے کوئی اندر نہ جا سکے گا۔
*صحیح البخاری حدیث نمبر 1896 کتاب الصوم*

Address

Rawalpindi

Telephone

+923455225222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Cattle Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Cattle Farm:

Shortcuts

Share

Category