Birds Point

Birds Point we have a little setup of different Aseel birds

14/01/2026

آئیں، زمین کو سانس لینے کا موقع دیں! 🌱

ہم جس ہوا میں سانس لیتے ہیں، وہ ان درختوں کی مرہونِ منت ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی، آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ صرف باتوں سے نہیں، بلکہ "درختوں" سے ہوگا۔

آج جو ننھا پودا آپ لگائیں گے، کل وہ کسی مسافر کے لیے سایہ، پرندوں کے لیے گھر، اور ہماری آنے والی نسلوں کے لیے صاف آکسیجن کا ذریعہ بنے گا۔

اپنے حصے کا کم از کم ایک پودا ضرور لگائیں اور صرف لگائیں نہیں، بلکہ اس کی دیکھ بھال بھی کریں یہاں تک کہ وہ ایک تناور درخت بن جائے۔

یہ زمین ہماری ماں ہے، آئیے اس کا زیور (درخت) اسے واپس لوٹائیں۔ 🌳💚

09/01/2026

صرف اسلام آباد نہیں پورے مُلک کو جان بوجھ کر ریگستان بنایا جا رہا ہے ۔ پچھلے ایک مہینے میں صرف آزاد کشمیر میں 130 جگہ جنگلات کو آگ لگائی گئی اور ہر جگہ سے درختوں کا خاتمہ کیا جارہا ہے ۔ جب تک ماسٹر پلان نہیں بنتے اور ہر سول سوسائٹی کے طبقے کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا تو تیار رہیں ایک قیامت کے لئیے قیامت سے پہلے ۔۔ ماحولیاتی تبدیلی کا جِن ویسے ہی بے قابو ہے اور اوپر سے جو آس اُمید اِن پودوں سے تھی وہ بھی دم توڑ رہی ہے ۔ اگر آبادی پہ کنٹرول نہیں ہوتا تو ہجرت لیکن کہاں ؟؟؟؟

Subscribe
22/12/2025

Subscribe

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Address

11
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birds Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category