Veterinarian Arbab Rizwan Kasi

Directions

Veterinarian Arbab Rizwan Kasi This is For Livestock Farmers
please Join us And make Successful Baluchistan � ارباب رضوان کاسی

:فِیڈ میں استعمال ہونے والے اجزا اور ان کے فوائد1: فِیڈ میں سویا بین کھل کیوں استعمال ہوتی ہے؟سویا بین کھل میں 43 فیصد س...
16/11/2024

:فِیڈ میں استعمال ہونے والے اجزا اور ان کے فوائد

1: فِیڈ میں سویا بین کھل کیوں استعمال ہوتی ہے؟

سویا بین کھل میں 43 فیصد سے 53 فیصد تک پروٹین ہے اس میں بہت زیادہ انرجی ہے ۔ کم و بیش 3 فیصد فائبر بھی ہوتا ہے۔ دنیا میں ٹوٹل 98 فیصد سویا بین کھل جانوروں کی خوراک میں استعمال کرتے ہے۔

2: جانوروں کی خوراک میں مکئی کی کیا اہمیت ہے؟

مکئی میں پروٹین کی مقدار 6 تا 13 فیصد ہوتی ہے اور فِیڈ میں 30 فیصد تک مکئی استعمال کی جاتی ہے۔

مکئی کو دانے کی شکل میں استعمال کیا جاتا ہے، جسے جانوروں کو بہتر غذا فراہم کرنے کے لیےگرائینڈ کیا جاتا ہے۔

مکئی میں موجود نشاستہ اور انرجی کی وجہ سے مکئی جانوروں کی خوراک میں اہمیت رکھتی ہے۔ جسے فِیڈ میں تقریباً 70 تا 87 فیصد استعمال کیا جاتا ہے۔

3: فِیڈ کے اندر ڈی سی پی کیوں ڈالا جاتا ہے؟

DCP

ڈی سی پی کا پورا نام ڈائی کیلشیم فاسفیٹ ہے۔یہ جانوروں کی ہڈیوں کے لیے اہم ہے۔

ڈی سی پی کیلشیم اور فاسفورس کی مقدار کو بہتر بناتا ہے، جس سے جانوروں

کی ہڈیوں کی مضبوطی اور وزن بڑھتا ہے۔



4: جانوروں کی خوراک میں نمک کے کیا فوائد ہیں؟

جانوروں کے کھانے میں نمک ایک اچھا اضافہ ہے، جسے جانوروں کے جسم کے توازن کو برقرار رکھتا ہے۔

نمک جانوروں کی صحت کے لیے ضروری ہے۔

اگر خوراک میں نمک شامل نہ ہو تو زیادہ نمک کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اس کی اضافی مقدار جانوروں کی صحت کے لیے ضروری ہوتی ہے۔

5: فِیڈ میں چوکر کیوں استعمال ہوتا ہے؟

چوکرمیں پروٹین 14 تا 17 فیصد اور فائبر 10 تا 15 فیصد ہوتا ہے۔

چوکرجانوروں کی خوراک میں اہم غذائی عنصر ہے، جو ان کی صحت کے لیے ضروری ہے۔

چوکر فیڈ میں شامل کرنے سے جانوروں کی صحت بہتر ہوتی ہے

6: فِیڈ میں سوڈا کیوں شامل کرتے ہیں؟

سوڈا جانوروں کی خوراک میں مختلف مقدار میں شامل کیا جاتا ہے، جسے جانوروں کے وزن کے مطابق مقرر کیا جاتا ہے۔

یہ جانوروں کی خوراک میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ ان کے وزن میں اضافہ ہو

فِیڈ میں یوریا کیوں استعمال کرتے ہیں؟

7: فِیڈ میں منرل پاؤڈر کا کیا کردار ہے؟

منرل پاؤڈر جانوروں کی خوراک میں معدنیات کی فراہمی کے لیے شامل کیا جاتا ہے تاکہ ان کی صحت بہتر ہو سکے۔

8: فیڈ میں گندم کی دلیہ کا کیا کردار ہے؟

گندم وٹامنز، فائبر، میگنیشیم زنک اور پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے، گندم میں زنک کی مقدار سب سے زیادہ ہے اور وٹامن بی کا ایک بہترین مرکب ہوتا ہے۔

9: جانوروں کی خوارک میں ٹی ڈی این کیا ہے؟

TDN (Total Digestible Nutrient)

جتنی خوراک جانوروں کو ہضم ہو جاتی ہے وہ ٹی ڈی این کہلاتی ہے ۔ باقی فضلہ یا گوبر بن کے ضائع ہو جاتی ہے۔

10: جانوروں کی خوارک میں فائبر کیا کرتا ہے؟

جواب: فائبر جانوروں کی خوراک چبانے اور جگالی کرنے کی استعداد کو بڑھاتا ہے۔

دودھ دودھ کی پیدا اور بڑھانے میں فائبر اہم کردار ادا کرتا ہے۔

فائبر قبض نہیں ہونے دیتا۔

11: جانوروں کی خوراک میں فیٹ کیوں ضروری ہے؟

فیٹ یعنی چربی انسانوں اور جانوروں کی خوراک کا لازمی حصہ ہے اس کے بغیر انسان یا جانور زندہ نہیں رہ سکتے

یہ بالکل اُسی طرح ضروری ہے جس طرح پروٹین ، کاربوہائیڈریٹس اور انرجی ضروری ہیں۔

12: جانوروں کی خوراک میں ایش کسے کہتے ہیں؟

خوراک کا وہ حصہ جو ہضم نہیں ہوتا یا جلتا نہیں ہے اسے راکھ یا ایش کہتے ہیں

اس میں مختلف معدنیات جیسا کہ زنگ، آئرن، فاسفورس یا کیلشیم وغیرہ ہوتے ہیں لیکن یہ بہت کم تعداد میں ہوتے ہیں۔

13: جانوروں کی خوراک میں پروٹین کیا ہے؟

پروٹین جانوروں کی خوراک کا ایک حصہ ہے جو جانوروں کی نشو و نما جسم کی دیکھ بھال دودھ اور گوشت کی پیدا وار بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

جانوروں کی خوراک میں انرجی
جانوروں کے جسم کو حرکت دینے کے لیے جو توانائی استعمال ہوتی ہے۔

اس کو دیکھا نہیں لیکن ماپا جا سکتا ہے ، اصل میں خوراک میں موجود پروٹین فائبر اور کاربوہائیڈریٹس کے مالیکیول جب ٹوٹتے ہیں تو توانائی،
یا انرجی نکلتی ہے جو جانوروں کو حرکت دینے اور دیگر حاجات پوری کرنے میں مدد دیتی ہیں یہی انرجی کہلاتی ہے۔
Dairy Lac Support Pakistan
Dairy Lac Feed Pakistan.

دنیا کا سب سے مہنگی Cheese گدھے کے دودھ سے تیار ہوتا ہے۔
08/05/2024

دنیا کا سب سے مہنگی Cheese گدھے کے دودھ سے تیار ہوتا ہے۔

08/05/2024

The placenta of humans, and certain other mammals contains structures known as cotyledons, which transmit fetal blood and allow exchange of oxygen and nutrients with the maternal blood. Placental cotyledon. Structure of the placenta, with a placental cotyledon marked in rectangle. Anatomical terminology.

08/05/2024

The role of Placenta in Pregnancy:
Its principal function is to supply the fetus, and in particular, the fetal brain, with oxygen and nutrients. The placenta is structurally adapted to achieve this, possessing a large surface area for exchange and a thin interhaemal membrane separating the maternal and fetal circulations.

08/05/2024

The role of Progesterone in Pregnancy:
Progesterone in pregnancy
Progesterone prepares the tissue lining of the womb (endometrium) to allow implantation, and stimulates glands in the endometrium to secrete nutrients for the early embryo.

08/05/2024

The role of Testosterones:
Testosterone is a s*x hormone that plays important roles in the body. In men, it's thought to regulate s*x drive (libido), bone mass, fat distribution, muscle mass and strength, and the production of red blood cells and s***m. A small amount of circulating testosterone is converted to estradiol, a form of estrogen.

The Goat was is in Critical condition.Before i reached she lost their kidds.After Successful Operation, Treatment she is...
27/02/2024

The Goat was is in Critical condition.
Before i reached she lost their kidds.
After Successful Operation, Treatment she is survived & only one baby is alive delivered..
now she is out of Danger.
Dr Arbab Rizwan

25/11/2023

مویشی پالنا سنت نبوی ہے۔
اس میں پروردگار نے برکتیں ڈالنے اور پورے خاندان کی کفالت کرنے کی توفیق عطاء کردی ہے۔

کانگو وائرس جسکی سائنسی نام Crimean-congo hemorrhagic fever ہے۔تازہ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں کافی کیسز سامنے آئی ہیں۔یہ ...
25/11/2023

کانگو وائرس
جسکی سائنسی نام Crimean-congo hemorrhagic fever ہے۔
تازہ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں کافی کیسز سامنے آئی ہیں۔
یہ ایک ایسا وائرس ہے جو مختلف مویشی کے چمڑے میں پائے جانےوالے ایک کیڑا سے پھیلتا ہیں ۔
علامات : تیز بخار،متلی،بھوک میں کمی،کمزوری اور غنودی، منہ میں چھالے اور آنکھوں میں سوجن وغیرہ
عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہیں کہ متاثرہ مویشیوں کے ساتھ احتیاط کریں۔
احتیاطی تدابیر
اپنے جانوروں میں چیچڑ کی ویکسین کرائیں۔
ڈی ورمر اسپرے جانوروں کے باڑے میں دو سے تین مرتبہ کرائیں۔
چیچڑوں اور چیچڑوں میں مبتلا جانور کو ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔
شکریہ
ویٹرنرین ارباب رضوان کاسی

Injection sites..
25/04/2023

Injection sites..

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Veterinarian Arbab Rizwan Kasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category