Balochistan Poultry services

Directions

Balochistan Poultry services it's' all about poultry

23/07/2026

16/07/2026

🔴 کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

اعلان کے مطابق کل بروز جمعہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ ہڑتال کے دوران تمام مارکیٹیں، دکانیں، کاروباری مراکز اور بازار بند رہیں گے۔

تاجروں اور شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ہڑتال کے دوران پُرامن رہیں، نظم و ضبط برقرار رکھیں اور اپنی ضروری خریداری و دیگر اہم کام پیشگی مکمل کرلیں۔

شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث معمول کی کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے کا امکان ہے، اس لیے عوام باہر نکلنے سے پہلے مقامی صورتِ حال سے آگاہی ضرور حاصل کریں۔

افسوس ناک خبرآنا اللہ وانا الیہ راجعوان عارف مینگل ڈاکوؤں کے  فائرنگ سے شہید
14/07/2026

افسوس ناک خبر
آنا اللہ وانا الیہ راجعوان
عارف مینگل ڈاکوؤں کے فائرنگ سے شہید

10/07/2026

08/06/2026

02/06/2026

01/05/2026

عمر بھر اس نے اسی آس پہ مزدوری کی
قرض اترے تو وہ کاندھے پہ اٹھائے بچے

08/04/2026

وَاَوْفُوا الْكَيْلَ اِذَا كِلْتُـمْ وَزِنُـوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيْـمِ ۚ ذٰلِكَ خَيْـرٌ وَّاَحْسَنُ تَاْوِيْلًا (35)

اور ناپ تول کر دو تو پورا ناپو اور صحیح ترازو سے تول کر دو، یہ بہتر ہے اور انجام بھی اس کا اچھا ہے۔

(سورہ الاسراء ۔ آیت 35)

02/04/2026

مرغی ڈیلرز کا احتجاج
نوشکی چاغی اور خاران
کو سپلائی بند کر دی گئی
چیک پوسٹوں پر مبینہ طور پر بھتہ لینے اور تنگ کرنے کا الزام

20/03/2026

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Korry Road
Quetta Cantonment
BALOCHISTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Poultry services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category