Dr Irfan veterinary clinic

Dr Irfan veterinary clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Irfan veterinary clinic, Veterinarian, Peshawar.

10/08/2026

29/07/2026

23/07/2026

fans

19/07/2026

*
السلام علیکم
میرا نام ڈاکٹر محمد عرفان ہے۔

آپ ویڈیو میں جو گائے دیکھ رہے ہیں یہ 2 سال سے گھبن نہیں ہو رہی تھی
اس مسئلے کو ہم ویٹرنری کی زبان میں ریپیٹ بریڈر" Repeat Breederکہتے ہیں۔

الحمدللہ ہم نے اس گائے کا ریپیٹ بریڈر فارمولا کے تحت علاج کیا۔
اور 63 دن بعد آج اللہ کے فضل سے یہ گائے گھبن ہو چکی ہے۔

ریپیٹ بریڈر کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں:
03421235162
1. رحم میں انفیکشن
2. ہارمونز کا مسئلہ
3. خوراک اور منرلز کی کمی
4. غلط وقت پر سیمن رکھوانا

اس لیے ریپیٹ بریڈر کا بروقت علاج کرنا بہت ضروری ہے ورنہ کسان کو بہت نقصان ہوتا ہے۔

اگر آپ کی گائے/بھینس بھی بار کراس کے بعد خالی رہ جاتی ہے تو فوراً کسی مستند ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔
DVM(GU)
RVMP (Islamabad
MPhil (AUP)
Farm manager Govt dairy farm Harichand

14/07/2026
Contact 03421235162
15/05/2026

Contact 03421235162

06/05/2026

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Irfan veterinary clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category