19/10/2023
چیچڑ(Tics)
اور جیسے ہی گرمی سٹارٹ ہوتے ہی مکھی (flies) ، مچھر 🦟(mosquito) ، جوئیں (mites) اور چیچڑ (ticks) خوراک (خون,Blood) کے حصول کے لئے جانوروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں تاکہ اپنی نسل کو آگے بڑھا سکیں_.
گرمیوں میں رات کو درجہ حرارت (temperature) کم ہونے سے یہ چیچڑ باہر نکلتے ہیں اور جانوروں کو چمٹ جاتے ہیں اور جانوروں کا خون چوستا (bloodsucking) ہیں جس سے جانوروں میں خون کی کمی (anemia) کے ساتھ ساتھ مختلف بیماریاں (diseases) لگتی ہیں اور جانور کمزور ہونا سٹارٹ ہو جاتا ہے_
جانوروں کو چیچڑ کے کاٹنے سے تھیلیریوسس (theleriosis) ، بیبیوسز (bebesiosis) اور اینا پلازموسس (Anaplasmosis) جیسی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں جو کے جان لیوا ہیں_
اور مکھی ، مچھر کے کاٹنے سے وِل بخار یا رہیومیٹک فیور ہو جاتا ہے جس سے جانور لنگڑا کر چلتا ہے_
اپنے قیمتی جانوروں کو مکھی، مچھروں، چیچڑیوں اور دوسرے حشرات سے بچانے کے لیے (10ml (FULLSTOP دوائی جانور کی ریِڑ کی ہڈی کے اُوپر سرنج یا ڈراپر کے زریعہ ڈال دیں یا کوئی دوسری دوائی استعمال کریں
جس سے جانور کو مختلف قِسم کے حشرات سے بچایا جا سکتا ہے۔
شام کے وقت جانوروں کے باڑے یا فارم میں (cypermethrin) کی دوائی سے سپرے کرئیں تا کے اِن حشرات سے جانوروں کے سات سات باڑے یا فارم پر کام کرنے والے ملازمین اور مالک خود بھی محفوظ رہ سکیں_
جانور بہت قیمتی ہیں خدارا انکی حفاظت کریں_
آچھا جانور مالک اور ملک کے لیے قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔
اس کے علاؤہ آپ ویپن لیکوئیڈ کو پانی میں مکس کر کے سپرے بھی کرسکتے ہیں جانوروں پر ۔
اگر کوئی مزید مسلہ یا جانوروں سے متعلق پریشانی ہے تو کمینٹس میں پوچھ سکتے ہیں ۔مزید معلومات کےلئے فالو کیجیے اور شئر کرنا نہ بھولیں ۔شکریہ
©post copied