Pitbull.Pk

Pitbull.Pk We consider our Pitbulls a part of our family and we make sure we do everything we can to provide them the happiest lives possible. Working Athlete Dogs!

These animals are a hobby/passion of ours we do not breed for a living. If you’re looking for oversized, big b***d, huge head, short snout, bowed legged, low to the ground, non-functioning bully style dogs, you’re in the wrong place! We breed real American Pit Bull Terriers here! We don’t deal nor associate with Bully style dogs!. More we support our dogs they do not support us! That is why you will find we have such a limited amount of puppies available each year.

Pakistan Resolution Day.
23/03/2023

Pakistan Resolution Day.

13/02/2023
Jenni with daddy
12/02/2023

Jenni with daddy

Elle of Pitbull.Pk ✨
09/02/2022

Elle of Pitbull.Pk ✨

Teach your kids compassion towards the fellow beings...
10/07/2021

Teach your kids compassion towards the fellow beings...

Bitter truth.
16/06/2021

Bitter truth.

25/05/2021
Eid mobrak .
13/05/2021

Eid mobrak .

02/03/2021

Strongly Agree 😊
01/01/2021

Strongly Agree 😊

اسلام میں بلی حلال نہیں ہے لیکن اس کو پاکیزہ اور طاہر حیوانات میں شمار کیا جاتا ہے۔ جو بلیاں کسى کى ملکیت نہ ہوں انہیں پ...
20/12/2020

اسلام میں بلی حلال نہیں ہے لیکن اس کو پاکیزہ اور طاہر حیوانات میں شمار کیا جاتا ہے۔ جو بلیاں کسى کى ملکیت نہ ہوں انہیں پالنے میں کوئى حرج نہیں۔ صحیح بخارى[3] اور صحیح مسلم[4] میںعبد اللہ بن عمر سے حدیث ثابت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

" ایک عورت کو بلى کى وجہ سے عذاب دیا گیا، اس عورت نے بلى کو باندھ دیا حتى کہ وہ مر گئى وہ اسے نہ تو کھانے کے لیے کچھ دیتى اور نہ ہى پینے کے لیے اور نہ ہى اسے چھوڑا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھائے، تو وہ عورت بلى کى وجہ سے آگ میں داخل ہو گئى "

اور بلى اگر کھانے میں سے کچھ کھا جائے یا پانى پى جائے تو وہ پلید اور نجس نہیں ہو جاتا، کیونکہ ابوداود[5] وغیرہ میں حدیث ہے : ایک عورت نے عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا کو ہریسہ بھیجا تو وہ نماز پڑھ رہى تھیں، انہوں نے نماز میں ہى اشارہ کیا کہ وہ اسے رکھ دے، تو بلى آئى اور آکر اس میں سے کھا گئى، عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا نے نماز کے بعد اسى جگہ سے ہریسہ کھایا جہاں سے بلى نے کھایا تھا اور فرمایا: بلا شبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے :

" یہ ( بلى ) پلید اور نجس نہیں، بلکہ یہ تو تم پر آنے جانے والیاں ہیں "

عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا بیان کرتى ہیں

میں نے رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم کو بلى کے بچے ہوئے پانى سے وضوء کرتے ہوئے دیکھا ہے "

اور ایک روایت[6] میں ہے : کبشہ بنت کعب بن مالک جو ابن ابى قتادہ کى بیوى ہیں وہ بیان کرتى ہیں کہ ابو قتادہ رضى اللہ تعالى عنہ ہمارے گھر آئے تو میں نے ان کے وضوء کے لیے پانى برتن میں ڈالا تو بلى آئى اور اس سے پینے لگى، تو انہوں نے اس کے لیے برتن ٹیڑھا کر دیا حتى کہ اس نے پانى پى لیا۔ کبشہ بیان کرتى ہیں کہ انہوں نے مجھے دیکھا کہ میں ان کى طرف دیکھے جارہى ہوں تو وہ فرمانے لگے : میرى بھتیجى کیا تم تعجب کر رہى ہو؟ تو میں نے جواب دیا: جى ہاں۔ تو وہ کہنے لگے : رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے :

" یہ نجس اور پلید نہیں، بلکہ یہ تو تم پر گھومنے پھرنے والیاں ہیں "

ان دونوں روایتوں کو امام بخارى اور دار قطنى وغیرہ نے صحیح کہا ہے۔[

Address

Street No 1, Swami Nagar Road
Lahore
54000

Telephone

+923434949768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pitbull.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pitbull.Pk:

Share

Category