23/07/2026
الحمدللہ
EggsPert Solutions® (Registered Brand)
جب بات بڑے کمرشل ہیچریز کی ہو تو صرف مشین فروخت کرنا کافی نہیں ہوتا، بلکہ درست ہچنگ سسٹم، فارم مینجمنٹ اور بروقت تکنیکی رہنمائی ہی کامیابی کی اصل بنیاد بنتی ہے۔
اسی سلسلے میں CEO Muhammad Haseeb Qadri خود لاہور سے درگئی (خیبر پختونخوا) تشریف لے گئے، جہاں ایک بڑے کمرشل ہیچری فارم کے وزٹ کے دوران کسٹمر کو مکمل Hatching System کی عملی ٹریننگ، مشین کی فائن ٹیوننگ، سسٹم چیک اپ اور تکنیکی رہنمائی فراہم کی گئی۔
فارم پر CRD کے مسئلے کے باعث ہچنگ رزلٹس بھی متاثر ہو رہے تھے، جس پر فارم کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور بائیو سیکیورٹی، انکیوبیشن مینجمنٹ اور آئندہ کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر پر مکمل مشاورت فراہم کی گئی۔
یہی وہ فرق ہے جو EggsPert Solutions® کو دوسروں سے ممتاز بناتا ہے۔
ہم صرف Original Imported Incubators فروخت نہیں کرتے بلکہ اپنے ہر کسٹمر کے ساتھ فروخت کے بعد بھی کھڑے رہتے ہیں، تاکہ وہ بہتر ہچنگ رزلٹس اور کامیاب فارم مینجمنٹ حاصل کر سکے۔
✅ On-Site Farm Visits Across Pakistan
✅ Commercial Hatchery Consultancy
✅ Hatching System Training
✅ Technical Support & Troubleshooting
✅ Professional After Sales Service
✅ Original Parts & Expert Guidance
EggsPert Solutions® (Registered Brand)
Pakistan’s Trusted Direct China Importer of Original Egg Incubators
📍 Shop #28, Commercial Industrial Market, Manawan GT Road, Lahore
📞 0300-4444911
“ہم صرف مشین نہیں دیتے، کامیاب ہچری چلانے کا مکمل سسٹم اور ذمہ داری بھی دیتے ہیں۔”