MN 143 Aviary

Directions

MN 143 Aviary This page is made for bird enthusiast members, you can buy and sell your birds here

اسلام و علیکم :لوبرڈ کا سیزن شروع ہو گیا ہے دُعا ہے سب فینسیرز کا سیزن اچھا ہو آمین لوبرڈ کا سیزن چلتے سب فینسیرز کو بہت...
19/09/2023

اسلام و علیکم :
لوبرڈ کا سیزن شروع ہو گیا ہے دُعا ہے سب فینسیرز کا سیزن اچھا ہو آمین لوبرڈ کا سیزن چلتے سب فینسیرز کو بہت مشکل ہوتی ہے کہ پیر ٹو پیر کا حساب رکھنا بہت مشکل کام ہے کس پیر نے انڈے دیے ہیں اور فورسٹنگ کس کی کرنی ہے اور کس برڈ کے ساتھ کرنی ہے اسی لیے ہمارے ایک پاکسانی بھائی نے ان سب باتوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ ایپ متعارف کروائی ہے جس سے آپ کی سب پریشانی ختم ہو جائے گی اس میں مکمل فیچرز ہیں آپ کی زندگی سکون میں آجائے گی اور آپ کو حساب بھی نہیں رکھنا پڑے گا مکمل طور پر آپ مطمئن ہو جائے گے اس ایپ کو انسٹال کرنے کے باد ۔اس کا لنک بھی میں یہاں دے دیتا ہوں آپ جا کر ایک بار ویڈو دیکھ لے میں نے دیکھ کر ہی بتا دیا تھا کہ اس ایپ کی ہم پاکستانیوں کوبہت ضرورت تھی
https://youtu.be/vSmvpZANye0?si=ymmWnE94hna3_BHg

Topic Male and Female difference اسلام وعلیکم سب بھائیوں کو جیسا کہ آپ کو تصاویروں سے ہی واضح ہو گیا ہے کہ آج ہم بات کرن...
09/05/2023

Topic Male and Female difference
اسلام وعلیکم سب بھائیوں کو
جیسا کہ آپ کو تصاویروں سے ہی واضح ہو گیا ہے کہ آج ہم بات کرنے جا رہے ہیں میل اور فی میل میں فرق کیسے معلوم کریں نیو فینسیرز کو بہت مشکل آتی ہے جب وہ برڈز خریدتے ہیں اُنھیں معلوم ہی نہیں ہوتا کہ میل لیا ہے یا فی میل اور سیزن کا انظار کرتے ہیں جب سیزن آتا ہے تو دیکھتے رہتے کہ کب انڈے اور بچے آئیں گے پر افسوس پورا سیزن ایسے ہی گزر جاتا ہے اور بعد میں پتا چلتا ہے کہ دونوں میل ہیں یادونوں ہی فی میل ۔اگر آپ کو بھی نہیں پتا کہ میل یا فی میل کو کیسے چیک کرتے ہیں تو آپ کو ضرور ایسے سیکھنا چاہئیے تاکہ آپ کا سیزن بھی خراب نہ ہو
نمبر1:میل یا فی میل کے دونوں پاوں کے درمیان اپنی انگلی لگا کر دیکھے اگر آپ کو وہاں برڈ کے جوڑوں میں کم فرق محسوس ہو اور ہدی سخت ہو اور نوک بنی ہو تو وہ میل ہے اور اگر پاوں کے درمیان جوڑ کھلے ہوں اور فاصلہ ذیادہ ہو اور ہدی نرم ہو تو وہ فی میل ہو گی کیونکہ یہ جگہ انڈوں کے لیے ہوتی ہے آپ کیسی بھی فی میل کو دیکھے جو انڈے دینے کیلے تیار ہو اُس کی کوک بھری ہو گی یہی وجہ ہے کہ اس کے جوڑ کھلے ہوتے ہیں تاکہ انڈے جمع ہوں ۔
نمبر2:پینڈولم کا طریقہ یہ بہت ہی آسان اور موزو طریقہ ہے آپ ایک لوہے کا رنگ لے اور اسے دھاگے سے باندھ دے اوربرڈز کے سر پر ایک انچ اُپر رکھے اورخیال رکھے آپ کا ہاتھ مت ہلے اور غور کریں اگر رنگ گول گول گھومے تو وہ فی میل ہے اور اگر سیدھا آگے پیچے ہو تو وہ میل ہے
نمبر3:آپ اپنے بڑدز کو سٹِک پر بیٹھا دیکھا اور ان کے پاوں دیکھے اگر ان کو پاوں نارمل ہیں اور فاصلہ کم ہے تو وہ میل ہےاور اگر فاصلہ ذیادہ ہے تو وہ فی میل ہے
نمبر4: جب آپ کے برڈز آرام کر رہیں ہوں تو آپ دیکھیے گا کہ ان کی ٹیل اگر (V) شیپ کی ہے تو وہ میل ہے اور اگر اس کی ٹیل (U) ٹائپ ہے تو وہ فی میل ہے
نمبر5: ذیادہ تر یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ میل بہت ذیادہ ایکٹیو ہوتا ہے اور فی میل سُست ہوتی ہے
اگر آپ اپنے برڈز میں یہ سب نشانیاں پہچان لیتے ہیں تو آپ کو DNA 🧬 نہیں کروانا پڑے گا اگر کیسی بھائی کو سمجھ نہ آئیں تو وہ بھائی میسج کر کے پوچھ سکتا ہے

اسلام وعلیکم سب بھائیوں کو بہت سے بھائی پوچھ رہے تھے کہ ہمیں سپلیمنٹ کہا سے ملے گا وٹامن کہا سے ملے گے یہ ہر شہر سے مل ج...
02/05/2023

اسلام وعلیکم سب بھائیوں کو
بہت سے بھائی پوچھ رہے تھے کہ ہمیں سپلیمنٹ کہا سے ملے گا وٹامن کہا سے ملے گے یہ ہر شہر سے مل جاتے ہیں لاہور سے عبدالوہاب بھائی کی خود کی تیار کردہ سپلیمنٹ ہے جو میں خود بھی استعمال کر رہا ہوں جس میں مورینگا ۔کیٹل فیش،پراون کارب،ہربس،ایگ اینڈ شیل،جینجر گارلک وغیرہ سے تیار کیا گیا ہے اور بہت ہی مناسب قیمت ہے سب بھائی بہت آسانی سے خرید سکتے ہیں جس کی قیمت صرف 1500 روپے ہے الگ الگ سپلیمنٹ خریدنے سے بہتر ہے ایک سپلیمنٹ خریدے جس میں سارے وٹامن موجود ہوں اور آپ کے لیے آسانی ہو ،کارگو کی سہولت بھی موجود ہے ان کا ایڈریس واپڈا ٹاؤن لاہور میں ہےان کا فون نمبر 0324-4512989

Pages No:(10-10)اس میں کریمینو کو کریمنو کے ساتھ کراس کروایا ہے آپ کو پتا ہونا چاہئیے کہ کریمینو پاربلو سے نکلا ہے تو اس...
01/05/2023

Pages No:(10-10)
اس میں کریمینو کو کریمنو کے ساتھ کراس کروایا ہے آپ کو پتا ہونا چاہئیے کہ کریمینو پاربلو سے نکلا ہے تو اس کے لیے ہمیں پاربلو کو اور چونکہ یہ ریڈ آئی برڈ ہے اسی لیے اینو کو بھی سلیکٹ کریں گے اور اس میں سے آپ کو جو بچے ملے گے اُس میں آپ کو البائینو اور کریمنو ملیں گے اور پاربلو بھی ملیں گے اس میں سے جو البائینو آئیں گے وہ B2 ہوں گے

Page No:(09-10)اس میں البائینو برڈ کو البائینو سے کراس کروایا گیا ہے آپ کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ البائینو برڈ ایک بلو ب...
01/05/2023

Page No:(09-10)
اس میں البائینو برڈ کو البائینو سے کراس کروایا گیا ہے آپ کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ البائینو برڈ ایک بلو برڈ ہے اسی لیے اینو کے ساتھ بلو برڈ کو سلیکٹ کریں گے اور سب بچے البائینو ہی آئیں گے

Page No:(08-10)یہ لوٹینو بلیک آئی برڈ ہے اس کے لیے Dec اور Split ino سلیکٹ کرتے ہیں اور اگر سپلٹ بلو بھی ہے تو آپ وہ بھی...
01/05/2023

Page No:(08-10)
یہ لوٹینو بلیک آئی برڈ ہے اس کے لیے Dec اور Split ino سلیکٹ کرتے ہیں اور اگر سپلٹ بلو بھی ہے تو آپ وہ بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں پر اس میں صرف ایک بار ہی سپلٹ نظر آئے گا سپلٹ کے لیے ( / ) ایک لائن اور پوسیبل کیلے ( // ) لائن استعمال ہوتی ہیں مگر یہاں پوسیبل کے لیے کوئی سمبل استعمال نہیں ہوتا اب ان کے رزلٹ دیکھ لیتے ہیں اس میں آپ کو کافی طرح کے بچے ملیں گے

Page No:(07-10)اس میں ہم نے لوٹینو برڈ کو لیا ہے اینو برڈ 2 طرح کے ہوتے ہیں گرین برڈ اور بلو برڈ اگر آپ صرف اینو کو سلیک...
01/05/2023

Page No:(07-10)
اس میں ہم نے لوٹینو برڈ کو لیا ہے اینو برڈ 2 طرح کے ہوتے ہیں گرین برڈ اور بلو برڈ اگر آپ صرف اینو کو سلیکٹ کریں گے تو وہ گرین برڈ ہو گا جیسے ہم لوٹینو کہتے ہیں اگر وہ بلو کا سپلٹ ہوا تو آپ ساتھ سپلٹ بلو بھی سلیکٹ کریں گے جیسے یہاں سلیکٹ کیا گیا ہے اور اس میں آپ کے پاس لوٹینو برڈ بھی آئیں گے اور لوٹینو سپلٹ بلو بھی آئیں گے پر وہ آپ کو ٹیسٹ بریڈ سے پتا چلے گا

Page No (06-10)اس میں ہم نے پاربلو کو گرین برڈ کے ساتھ کراس کروایا ہے اور اس کا جو رزلٹ آئے گا اس میں دو طرح کے بچے آئیں...
01/05/2023

Page No (06-10)
اس میں ہم نے پاربلو کو گرین برڈ کے ساتھ کراس کروایا ہے اور اس کا جو رزلٹ آئے گا اس میں دو طرح کے بچے آئیں گے گریں سپلٹ بلو اور گریں سپلٹ پاربلو کیونکہ پاربلو برڈ 2 طرح کے جینز کیری کر رہا ہوتا ہے B1 اور B2

Page No:(05-10)اس میں ہم نے بلو برڈ کو گرن برڈ سے کراس کروایا ہے آپ دیکھ رہے ہیں میں نے گرین برڈ کو سلیکٹ نہیں کیا آٹو س...
01/05/2023

Page No:(05-10)
اس میں ہم نے بلو برڈ کو گرن برڈ سے کراس کروایا ہے آپ دیکھ رہے ہیں میں نے گرین برڈ کو سلیکٹ نہیں کیا آٹو سلیکٹ پر ہی گرین آئے گا اس میں سب بچے گرین ہی آئیں گے پر وہ سپلٹ بلو ہوں گے کیونکہ گرین برڈ ڈومینیٹیڈ برڈ ہے

Page No:(04-10)اس میں ہم نے پاربلو کو پاربلو کے ساتھ کراس کروایا ہے چونکہ پاکستان میں پاربلو کو بلو برڈ سے کراس کروایا گ...
01/05/2023

Page No:(04-10)
اس میں ہم نے پاربلو کو پاربلو کے ساتھ کراس کروایا ہے چونکہ پاکستان میں پاربلو کو بلو برڈ سے کراس کروایا گیا ہے اسی لیے پاکستان میں پاربلو برڈ Original نہیں ہے اسی لیے پاربلو کے ساتھ سپلٹ بلو کو بھی سلیکٹ کریں گے اور جینریٹ کریں گے اور جو رزلٹ آئیں گے اس میں ہمیں Original پاربلو بھی ملیں گی اور B2 بھی ملیں اسے آپ معمولی بلو فیشری سمجھ کر سیل مت کر دینا زیادہ تر بھائی ایسا ہی کرتے ہیں

Address

Daroghawala Lahore
Lahore
05472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MN 143 Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category