Goat & Sheep Emporium

Call Directions Contact the business

Goat & Sheep Emporium Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Goat & Sheep Emporium, Animal shelter, Kacha Khuh, Khanewal.

*کیا آپکی بکری ہیٹ پر ہے؟؟*امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔پیارے فارمر بھائیوں بکری فارمنگ کو کامیاب بنانے اور اس سے...
15/10/2023

*کیا آپکی بکری ہیٹ پر ہے؟؟*
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔
پیارے فارمر بھائیوں بکری فارمنگ کو کامیاب بنانے اور اس سے فائیدہ حاصل کرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپکی بکریاں وقت پر کراس ہوں اور تندرست بچے پیدا کریں۔۔
اس سب کے لیے آپکا یہ جاننا اور سیکھنا بہت ضروری ہے۔۔ اسپشل وہ بھائ جن کے پاس بریڈر بکرا نہیں ہے اکثر انکی بکریاں ہیٹ پر ہوتی ہیں اور انکا دورانیہ ختم بھی ہو جاتا ہے اور آپکو پتا ہی نئ چلتا جو کہ بعد میں نقصان کا باعث بنتا ہے۔۔
آج ہم بات کرینگے بکری کے ہیٹ میں آنے کی کیا نیشان ہیں۔۔
*بکری کے ہیٹ پر آنے کی 10 نشانیاں*
01 بکرے کے قریب آنے پر کھڑے رہنا۔۔
02 پیشاب والی جگہ سے پانی کے رنگ کا مواد نکالنا۔۔
03 برتاؤ میں تبدیلی اور بار بار پیشاب کرنا۔۔
کھانا پینا کم کر دینا خاموش ہوجانا
04 دودھ کم کر دینا۔۔
05 بکرے کی طرح بولنا ۔۔
06 پیشاب والی جگہ کا سوجھ جانا۔۔
07 بکرے کے قریب جانا۔۔
08 دوسری بکریوں پر چڑھنا۔۔
09 دم کو تیزی سے ہیلانا۔۔
10 دم کے بالوں کا گیلا ہونا۔۔

بکری کے ہیٹ کا دورانیہ 12 سے 48 گھنٹے کا ہو سکتا ہے اس دوران بکری کو کرایا جا سکتا ہے۔۔
*نوٹ* بکری کو کراس کرانے سے پہلے ڈیورمنگ کریں کھال والا ٹیکا لگوائیں کراس کرانے کے بعد خوراک پر خصوصی توجہ دیں۔۔
اگر حمل گرنے کا خطرہ ہو یا پہلے بکری نے حمل ضائع کیا ہو یا بچے گراۓ ہوں تو دوسرے تیسرے اور چوتھے مہینے میں Progesterone کا ٹیکہ وزن کے حساب سے لگائیں۔۔
اگر بکری نے پہلے کبھی معزور بچے پیدا کیے ہوں تو selevit کا ٹیکہ دوسرے تیسرے اور چوتھے مہینے میں وزن کے حساب سے لگائیں۔۔
یہ دونو انجیکشن احتیاطاً بھی لگائے جا سکتے انکا استعمال کرنے سے فائیدہ ہوگا انشاء اللہ۔۔
*اللہ تعالیٰ ہم سب کے جان و مال کی حفاظت فرمائے۔۔*

Body Condition Scores
14/10/2023

Body Condition Scores

09/10/2023
حاملہ بکری کے لئے آخری 4سے 6 ہفتوں میں اچھی خوراک اور بہترین نگہداشت کی ضرورت تصویر میں دی گئ وجوھات کی بنا پر پڑتی ہے۔
07/10/2023

حاملہ بکری کے لئے آخری 4سے 6 ہفتوں میں اچھی خوراک اور بہترین نگہداشت کی ضرورت تصویر میں دی گئ وجوھات کی بنا پر پڑتی ہے۔

1. The TAIL-WAG2. Does will become more TALKATIVE3. INTERESTED in the Buck (or a buck rag) 4. Does will have VAGINAL DIS...
05/10/2023

1. The TAIL-WAG
2. Does will become more TALKATIVE
3. INTERESTED in the Buck (or a buck rag)
4. Does will have VAGINAL DISCHARGE
5. Bucks will act BUCKY
6. Tails will be “goopy” from discharge and semen
7. Does will URINATE more often
8. The DANCE begins and the doe will stand for the buck to be bred
9. MILK PRODUCTION may drop
10. Does may have a PERSONALITY CHANGE

Age of Puberty in goat
30/09/2023

Age of Puberty in goat

29/09/2023

پاکستان میں پائی جانے والی بھیڑیں اور ان کی نسلی خصوصیات۔۔
24/09/2023

پاکستان میں پائی جانے والی بھیڑیں اور ان کی نسلی خصوصیات۔۔

بکریوں کی کچھ مشہور نسلیں اور ان کی خصوصیات
19/09/2023

بکریوں کی کچھ مشہور نسلیں اور ان کی خصوصیات

09/09/2023

خوراک میں بچائی گئی رقم علاج پرخرچ ہوتی ہے۔
جانور کو بیماریوں سے فرصت ملے گی تو وہ نفع دے گا۔
خوراک پرخرچ کریں یہ جانور پر قرض ہوتا ہےوہ ضرور واپس کریگا۔
انشاءالّٰلہ

Address

Kacha Khuh
Khanewal
58221

Telephone

+923017822844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goat & Sheep Emporium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Goat & Sheep Emporium:

Shortcuts

Share

Category