A.F. Birds

A.F. Birds Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A.F. Birds, Pet service, Stree no 3, Karachi.

30/03/2024

‏یہ کلین شیو بندہ ایچی سن کالج کا پرنسپل ہے ، اس کا نام مائیکل تھامسن ہے اور آسٹریلیا کا باشندہ ہے

‏دوسرا باریش بندہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا گورنر بلیغ الرحمن ہے
قانون اور انصاف کی بالادستی کس کا شعار تھا مگر کس نے اپنایاآپ خود فیصلہ کریں ۔۔۔۔

‏ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفی کیوں دیا ؟

‏احد چیمہ کی بیوی سرکاری ملازم ہے جس کا تبادلہ لاہور سے اسلام آباد ہو جاتا ہے. وہ ایچی سن کالج کے پروفیسر آسٹریلیا کے شہری مائیکل تھامس کو لیٹر لکھتی ہے اور چار مطالبے کرتی ہے

‏1۔ میرا تبادلہ اسلام آباد ہو گیا ہے لہذا میرے بچوں کو لامحدود چھٹی دے دیں
‏2۔ دوران چھٹی ہم کالج فیس بھی ادا نہیں کریں گے
‏3۔ اور مزید میرے بچوں کا نام بھی خارج نہ کیا جائے
‏4۔ میرے بچوں کی سیٹوں کو ریزرو رکھا جائے

‏پرنسپل نے یہ کہہ کر درخواست رد کر دی ہے ہماری ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے

‏احد چیمہ کی بیوی کی طرف سے فیس ادا نہیں کی جاتی اور پرنسپل ایک بچے کا نام کالج سے خارج کر کے لیٹر لکھ دیتا ہے

‏ احد چیمہ کی بیوی کالج کے بورڈ آف گورنس کے ممبرز سے رابطہ کرتی ہے لیکن وہ بھی مائیکل تھامس کی ایمانداری کے خلاف کچھ نہیں کر پائے

‏اسی دوران دوسرے بچے کا نام بھی فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے کٹ جاتا ہے۔ پھر احد چیمہ کی بیوی باریش اور صَوم و صَلٰوۃ کے پابندی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے پاس جاتی ہے۔

‏گورنر بلیغ الرحمان گورنر ہاوس میں بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کال کرتا ہے اور تین رکنی کمیٹی تشکیل دیتا ہے جو پرنسپل سے ملتی ہے لیکن پرنسپل کالج پالیسی کے خلاف غیر قانونی کام نہیں کرتے

‏باریش اور صَوم و صَلٰوۃ کے پابندی گورنر پنجاب کو اتنی ایمانداری بالکل بھی پسند نہیں آتی ، جس پر وہ پرنسپل کو وہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتا ہوا پرنسپل کو خط لکھ کر ’’حکم‘‘ دیتا ہے کہ احد چیمہ کے بچوں کا نام پھر سے داخل کر کے، انہیں لامحدود چھٹی دے اور ان کی سیٹیں بھی ریزرو رکھی جائیں۔

‏کافر لیکن ایماندار اور قانون پسند پرنسپل اس حکم کو ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور استعفی لکھ دیتا ہے کہ یکم اپریل 2024 میرا اخری دن ہوگا

‏اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ حق پر کون ہے؟ ایک غیر مسلم پرنسپل مائیکل تھامس یا باریش مسلمان اور صَوم و صَلٰوۃ کا پابند گورنر بلیغ الرحمان ؟

‏Copied
‏⁧‫ #موناسکندر‬⁩

10/12/2023
19/06/2023

YouTube channel needs videographers on a monthly salary basis.
Both male or female.
Please share your work link
and salary demand.
WhatsApp only
don't call
0327 0259409

https://youtu.be/xOrJSm7iw30Nasla Tower | Last Entry | Breaking News | Sharea e Faisal | TopClass | Last Views  with fah...
28/11/2021

https://youtu.be/xOrJSm7iw30

Nasla Tower | Last Entry | Breaking News | Sharea e Faisal | TopClass | Last Views with fahim

دفعہ 144 نافذ چار لوگ نسلہ ٹاور کے پاس جمع نہیں ہوسکتے
آخری بار، آخری بار اور صف آخری بار اب کوئی اندر نہیں جا سکتا
نسلہ کی 16 منزلوں کا تفصیلی دورہ


EXCLUSIVE FOOTAGES












Nasla Tower Karachi Encroachment Destroy End
nasla tower shahrah e faisal karachi
nasla tower update
nasla tower karachi news
nasla tower karachi new update
nasla tower residents
nasla tower demolished

Tower | Last Entry | Breaking News | Sharea e Faisal | TopClass | Last Views with fahimدفعہ 144 نافذ چار ...

https://youtu.be/ARjFJhPd2sYPayala hotel | Gujjar Nala | FWO work | Karachi Operation | Encroachment Drive  with fahimپی...
11/11/2021

https://youtu.be/ARjFJhPd2sY

Payala hotel | Gujjar Nala | FWO work | Karachi Operation | Encroachment Drive with fahim

پیالہ ہوٹل پہ کیا کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔
پیدائش اور بنیاد ساتھ اور بھی بہت کچھ













Work Progress Mehmoodabad Nala

Payala hotel | Gujjar Nala | FWO work | Karachi Operation | Encroachment Drive with fahimپیالہ ہوٹل پہ کیا کیا ہو رہ...

North Nazimabad Block L | Qabaile ielaqa Karachi | Encroachment drive | FBArea |   with fahimبلاک ایل نارتھ ناظم آباد ۔۔...
20/08/2021

North Nazimabad Block L | Qabaile ielaqa Karachi | Encroachment drive | FBArea | with fahim

بلاک ایل نارتھ ناظم آباد ۔۔۔ اور قبائلی علاقہ آمنے سامنے
گھروں کے گھر گرا دیئے کہاں جائیں اور کیا کریں

https://youtu.be/pPtEndNFTr8













Nazimabad Block L | Qabaile ielaqa Karachi | Encroachment drive | FBArea | with fahimبلاک ایل نارتھ ناظم آب...

Nagan chowrangi new rain nala | Part 1 | under ground | Karachi Development update  with fahimکیا نالہ بن جانے کے بعد با...
11/08/2021

Nagan chowrangi new rain nala | Part 1 | under ground | Karachi Development update with fahim

کیا نالہ بن جانے کے بعد بارش کی تباہی سے بچ جائیں گے

https://youtu.be/Udy47FqFEB8





chowrangi new rain nala | Part 1 | under ground | Karachi Development update with fahim ...

JashneAzadi | 14th August celebrations | Paper Market | we pakistani  with fahimہندو عورت چشن آزادی کے سامان کے ساتھhttp...
09/08/2021

JashneAzadi | 14th August celebrations | Paper Market | we pakistani with fahim

ہندو عورت چشن آزادی کے سامان کے ساتھ

https://youtu.be/mCQThw5GZkU























| 14th August celebrations | Paper Market | we pakistani with fahimہندو عورت چشن آزادی کے سامان کے سا...

Gujjar Nala Update | House demolish in 4 second | Encroachment drive | Development  with fahimیارو خان نےچار سیکنڈ میں گ...
07/08/2021

Gujjar Nala Update | House demolish in 4 second | Encroachment drive | Development with fahim

یارو خان نےچار سیکنڈ میں گھر گرا دیا فیڈرل بی ایریا میں

https://youtu.be/ZOWQ6cEseSM




F.B. Area Landi Kotal | Liaquatabad market | Anti Encroachment Drive | Lock down





Gujjar Nala Update | House demolish in 4 second | Encroachment drive | Development with fahimیارو خان نےچار...

Gujjar Nala | MotoVLog | Fatima Jinnah Colony | Ali Mohammad Goth | Karachi update  with fahimعلی محمد گوٹھ اور فاطمہ جن...
05/08/2021

Gujjar Nala | MotoVLog | Fatima Jinnah Colony | Ali Mohammad Goth | Karachi update with fahim

علی محمد گوٹھ اور فاطمہ جناح کالونی
کیا نالہ بن جانے کے بعد بارش کی تباہی سے بچ جائیں گے

https://youtu.be/IhBeyDX-5aE











Operation Against Encroachment in Mehmoodabad Latest Update Mehmoodabad Nala

Against Encroachment in Mehmo...

FB Area Update | Bangali Para | People Homeless  with fahimشادی کرکے گھر آیا تو یارو دوست کا گھر گراچکا تھاhttps://youtu...
05/08/2021

FB Area Update | Bangali Para | People Homeless with fahim

شادی کرکے گھر آیا تو یارو دوست کا گھر گراچکا تھا
https://youtu.be/Hrr5I2Blmjs















https://youtu.be/Hrr5I2Blmjs

Area Update | Bangali Para | People Homeless with fahimFB Area Update | Bangali Para | People Ho...

پہلی رات لوک ڈاؤن کی تمام کراچی کی دکانیں بند کاروبار بند رات میں سڑکوں پر اندھیرا ٹریفک نہ ہونے کے برابر صدر میں سناٹے
31/07/2021

پہلی رات لوک ڈاؤن کی
تمام کراچی کی دکانیں بند
کاروبار بند
رات میں سڑکوں پر اندھیرا
ٹریفک نہ ہونے کے برابر
صدر میں سناٹے

For Business Inquiries & ...

Address

Stree No 3
Karachi
74700

Telephone

0333-2148227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.F. Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category