30/01/2024
بابا بریڈ فورڈ کی دھوم ہر جگہ ہرسمت ھے جہاں جہاں اینیمل فلم دیکھی جارہی ھے وہاں اس فلم کے چرچے تو ہیں مگر ایک پاکستان فنکار بلکہ سدا بہار فنکار کے بھی چرچے ھیں وہ ہیں ھمارے پیارے باباجی محمود سلطان جنہیں پاکستان کے بہت سے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے اعزاز حاصل ھے جن میں منورظریف بھی شامل ھیں اور اگر کسی کے ساتھ کام نہیں کیا لیکن ان سے دوستی کا ایسا بندھن تھا کہ وہ جب بھی بریڈ فورڈ شوٹنگ کیلئے جاتے تھے تو وہ بابا کے مہمان بن جاتے تھے۔ اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ھے فلم اینیمل میں ان کا ایک مختصر سا نکاح خواں کا سین ھے مگر آپ قسمت کی مہربانی دیکھیں کہ اسی چھوٹے سین میں بوبی دیول بھی شامل ھیں جس نے ان کے کیرئیر کے دوسرے فیز کو جاوداں بنادیا اور سوشل میڈیا پر فارسی گانے جمل جمالو اب کریز بن گیا اسی گانے میں بوبی دیول ناچتے نظر آتے ھیں اسی کے اگلے حصے میں بوبی دیول کی شادی کا سین ھے جس میں بابا محمود سلطان ان کا نکاح پڑھاتے ھیں اس سین کو ہزاروں لوگوں نے ٹک ٹاک کے ذریعے وائرل کردیاھے اس طرح یہ فلم اور یہ سین فلم کی ہائی لائۓ بن گئے ہیں ھماری خوشی تو یہ ھے کہ پردہءسیمیں فلمستان واٹس گروپ کے رکنِ خاص محمود سلطان جو پہلے ہی معروف تھے اب ہرسمت وائرل ھیں بابا جی ھماری مبارکباد قبول کریں
نعیم نثار۔ عبدالقادر ڈانڈیا ایڈمنز پردہءسیمیں فلمستان🎉🎊🌟🎖
Mehmood Sultan