02/02/2026
آنے والے ماہ رمضان المبارک رحمتوں ایثار و ہمدردی کے مہینے میں کمزور اور نادار خاندانوں کی مدد کیجئے۔
*اونا محال میمن جماعت*
گزشتہ 72 سالوں سے ایسے ہی مستحق خاندانوں کو معاشرے میں با عزت زندگی گزارنے کے لیے ان کی ماہانہ امداد ، تعلیمی اخراجات پر امداد ، میڈیکل کے شعبہ میں امداد ، بچیوں کی شادی پر امداد کے علاوہ روزگار اور لاتعداد شعبہ جات پر خرچ کررہی ہے۔
رمضان المبارک کے مہینے میں اپنی زکوٰۃ و خیرات اور *جنرل فنڈ* سے امداد کر کے اس کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
اس سلسلے میں اپنی رقوم *جماعت کے دفتر واقع مریم ٹاور نزد باغ ہالار ہاسپٹل گارڈن ویسٹ کراچی۔*
*دفتر ٹایمنگ* : *ہر اتوار دوپہر 2 سے 4 بجے۔*
یا ان ممبران سے رابط کر کے بھی جمع کرواسکتے ہیں۔
*نوٹ: رقم جمع کروانے کے بعد جماعت کی اصل رسید لازمی حاصل کریں۔*
صدر جماعت،
انیس احمد اشرفی
03400004423
نائب صدر،
حاجی عبد الستار بغدادی
03009299490
جنرل سیکریٹری،
محمود حسین باٹلی والا
03129228343
زکوٰۃ کمیٹی میمبر،
آصف اشرفی
03232298880
*جماعت وٹس ایپ نمبر، 03009283798*
آپ اپنی رقوم جماعت کے بینک اکاؤنٹ میں بھی جمع کرواسکتے ہیں۔
بینک اکاؤنٹ نمبر۔
*ACCOUNT TITLE:*
UNA MAHAL MEMON JAMAT
*BANK:*
HBL BANK , NEW CHALLI BRANCH, KARACHI.
*ACCOUNT #*
00250 - 110744603
*IBAN #*
PK90 HABB 0000 2501 1074 4603
*SWIFT CODE* HABBPKKD0025
*نوٹ۔* بینک میں جمع کروائی گئی رقوم کی اصل بینک ڈپازٹ رسید جماعت کے آفس میں جمع کروائے یا جماعت کے وٹس ایپ نمبر پر سینڈ کریں۔ جماعت کی پکی رسید آپ تک پہنچا دی جائے گی۔