3Z Transport

3Z Transport Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 3Z Transport, gulshan e iqbal, Karachi.

King Poultry Services – Your Trusted Poultry Partner

At King Poultry Services, we are committed to providing high-quality poultry feeds, healthy hens, fresh eggs, strong chicks, and advanced incubators to support.
📞☎️0334-2532-865
📞☎️0339-0012-763

channel ko like kardayn.. subscribe  bhe plz or comments kar ka batayn ma kasi videos post karoun .. aircraft ka hawalay...
13/08/2025

channel ko like kardayn.. subscribe bhe plz or comments kar ka batayn ma kasi videos post karoun .. aircraft ka hawalay sa...
Or share bhe karay .. thanks

Brand Dell Model  E5530Condtion 10 by 10Brand New CondtionSeries Dell LatitudeScreen Size 15.6 InchesColor BlackSSD     ...
27/04/2025

Brand Dell

Model E5530

Condtion 10 by 10

Brand New Condtion

Series Dell Latitude

Screen Size 15.6 Inches

Color Black

SSD 128GB 3XFAST

CPU Model Core i5 3RD GENERATION

Ram Memory Installed Size 4 GB

Operating System Windows 10 Pro

Card Description Integrated

Graphics Coprocessor Intel

Full Keyborb with Numpad

HD Camera

orignal battery good backup

orignal charger with orignal power cable

orignal paint 100%

VGA port

HDMI port

USB 3.0

Fresh&Imported Laptops

Not open not Repair

1Year Windows Instalation

SafeBuy Laptops offers high-quality, fully tested used laptops at unbeatable prices in Karachi. We provide Cash on Deliv...
26/04/2025

SafeBuy Laptops offers high-quality, fully tested used laptops at unbeatable prices in Karachi. We provide Cash on Delivery anywhere in the city, a 3-day personal warranty, and free battery health reports with every purchase. Whether you need a reliable workhorse for office tasks or a lightweight model for school, our inventory ranges from Core i5 to Core i7 configurations, all pre-installed with genuine Windows. Ready to find your next laptop? Message us on WhatsApp at +92-334-2532865 to see today’s deals!
https://www.facebook.com/share/19DA1tyucF/

مرغیوں کی فارمنگ کی 2 اقسام ہیں  1 کمرشل فارمنگ  2 گھریلو فارمنگ بات کرتے ہیں کمرشل فارمنگ کی تو یہ کام وسیع پیمانے پر ک...
30/03/2025

مرغیوں کی فارمنگ کی 2 اقسام ہیں

1 کمرشل فارمنگ
2 گھریلو فارمنگ

بات کرتے ہیں کمرشل فارمنگ کی تو یہ کام وسیع پیمانے پر کیا جاتا ہے اور زیادہ تر پرندہ فیڈ پر تیار ہوتا ہے کیوں کے ي کام وسیع پیمانے پر ہوتا ہے تو اس کے لیے پراپر صفائی وقت پر ویکسین اور خوراک پانی کا خیال موسم کا خیال اور بہت ساری احتیاطی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں ۔اتنا سب کچھ کرنے کے بعد بھی یہ پرندے جو ہوتے ہیں ان کی قوت مدافعت انتہائی کمزور ہوتی ہے فارم سے جیسے ہی تیار مال دوکان پر یا گلی محلوں میں فروخت کے لیے آتا ہے تو لوگ خریداری کرتے ہیں جو لوگ گوشت کے لیے خریدتے ہیں میرے خیال میں وہ ٹھیک رہ جاتے ہیں اج خریدا اور ذبح کروا کر پکا لیا
لیکن جو لوگ انڈے کے لیے خریداری کرتے ہیں وہ کسی حد تک نقصان اٹھاتے ہیں۔
نقصان سے کیسے بچنا ہے وہ آپ کو گھریلو فارمنگ میں بتائیں گے

گھریلو فارمنگ 👇👇👇
مثال کے طور پر آپ نے گلی محلوں میں 1 پاؤ یا آدھا کلو والا چوزا فروخت کرنے والے سے چوزا خریدا ہے آپ آتے ہی سب سے بڑی غلطی جو کرتے ہیں وہ یہ ہوتی ہے کہ اچانک خوراک تبدیلی ہوتی ہے کیوں کہ وہ پرندہ گروتھ والی فیڈ پر تیار ہو رہا تھا آپ اسے آتے ہی گندم اور باجرا دیتے ہیں جس سے پرندے کی خوراک کی نالی میں انفیکشن ہو جاتا ہے اور اچانک وہ 2/3 دِن میں دنیا سے روانہ ہو جاتا ہے

لہٰذا 10 چوزوں کی ڈیٹیل بتانے لگا ہوں کمی بیشی آپ خود کر سکتے ہیں وزن بھی اور تعداد بھی ۔
کیوں کہ ہر کسی کی الگ سوچ ہوتی ہے

مثال کے طور پر میں نے 10 پرندے لیئے ہیں وزن 400 سے 500 گرام ہے
اُن کو الگ پنجرے میں رکھنا ہے نہ کر پہلے سے رکھے ہوئے پرندوں کے ساتھ آتے ہی ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کرنی ہے

پنجرا ایسا ہونا چاہیئے جہاں پر اگر گرمی کا موسم ہے تو انرجی سیور لگا ہو اگر سردی ہے تو ہیٹ کے لئے بلب لگا ہونا چاہئے تاکہ درجہ حرارت برقرار رہے ۔
پنجرا موسم کا مقابلہ کر سکتا ہوں یعنی آندھی بارش طوفان سردی گرمی اور سارا دن دھوپ سے بھی محفوظ ہو
مطلب یہ ہے کہ دِن کا کچھ حصہ دھوپ پنجرے میں آنی چاہیے

اس کے بعد لکڑی کا موٹا برادہ ( بورا) فرش پر ڈالا ہو جو کہ چند دِن بعد تبدیل کر دیا جائے گرمیوں میں کچھ زیادہ وقت بھی نکال جاتا ہے لیکن سردی میں نمی جذب نہی ہوتی تو اس لیے 1ہفتہ بعد لازمی تبدیل کریں ۔ اس کے علاوہ آپ چاول کا چھلکا بھی استمعال کروا سکتے ہیں فرش پر ،اور فرش پر چونا پاؤڈر کا چھڑکاؤ کر کے نیا برادہ یا چاول کا چھلکا بچھائیں ،
گرمیوں میں فرش پر ریت کا استمعال بھی کیا جا سکتا ہے اور وقتاً فوقتاً اس پر ہلکا پھلکا پانی کا چھڑکاؤ بھی کر سکتے ہیں تاکہ دھول وغیرہ نہ اُڑے اور پرندے دھول کی وجہ سے سانس کے مسائل کا شکار نہ ہوں ریت کو ایک مہینے بعد تبدیل کیا جا سکتا اور نئی ریت بچھائی جائے ۔

سہولیات کی بات کے بعد اب آتے ہیں خوراک کی طرف

خوراک 👇👇👇
500 گرام کے آس پاس والا پرندہ 14PS خوراک شوق سے کھاتا ہے جو اج کل 150 سے 170 روپے فی کلو ہے
میں نے 2 کلو خوراک خریدی ہے اور 1 کلو باجرا خریدا ہے اور آدھا کلو مکئی 4 ٹکڑے والی اور آدھا کلو گندم کا دلیہ خریدا ہے یوں یہ ٹوٹل 4 کلو خوراک ہو گئی ہے
جو کہ ان کے لیے 10 دِن ارام سے نکال لے گی ۔ 10 دِن بعد پرندوں کو دیسی دانے کی عادت ہو جائے گی یعنی ان کا نظام انہضام دیسی دانے کے مطابق ہو جائے گا آپ 10 دن بعد صرف دلیہ گندم باجرا مکئی کا دلیہ وغیرہ بھی استمعال کروا سکتے ہے اگر گروتھ جلدی کرنی ہو تو تھوڑا سا فیڈ کا چسکا بھی جاری رکھیں ساتھ

صبح شام 20 گرام فی پرندے کے حساب سے 10 پرندوں کے لیے 200 گرام صبح ۔اور 200 گرام شام کو وقت کے ساتھ ساتھ مقدار بھڑتی جائے گی خوراک کی
اس کے علاوہ پالک پیاز ادرک لہسن کچن سے جو بھی سبزیوں کے پتے وغیرہ مل جائیں باریک کاٹ اس کے علاوہ سالن روٹی کی چوری بنا کر چاول وغیرہ دوپہر کے وقت پنجرے کے نزدیک ایک جگہ مختص کریں وہاں یہ سب مال مواد جمع کرتے جائیں اور دِن کے وقت کچھ ٹائم کے لیے پنجرے سے باہر نکال کر کھلا چھوڑیں تاکہ وہ اس مال مواد سے لطف اندوز ہوں

پانی
پانی کے لیے پانی والی ٹینکی ( واٹر ڈرنکر ) جو 200 کی 1 آتی ہے
بعد اوقات چھوٹی بڑی بھی ہوتی ہیں اور ریٹ کم زیادہ بھی ہوتا ہے
صبح شام تازہ پانی بھر کر استمعال کروائیں

کیوں کہ ہم پرندہ گھریلو طرز پر پال رھے ھیں تو ہمیں ویکسین کی زیادہ ضرورت نہیں ہے ہاں چند ادویات ہیں جو کافی وقت تک ساتھ رہتی ہیں وہ خرید کر پاس رکھ لی جائیں تو کافی فائدہ رہتا ہے ۔

پیڈرال سیرپ یا بروفن سیرپ
یہ بخار اور جسم میں کہیں درد ہو تو اس سے نجات دیتا ہے
فی لیٹر پانی میں 1 ڈھکن شامل کر کے احتیاط کے طور پر استمعال کروا سکتے ہیں

سیب کا سرکہ یا انگوری سرکہ
دونوں میں سے جو بھی مل جائے کافی فائدہ مند رہتا ہے
بہت سے امراض سے نجات ہے آپ اس کو خوراک پر سپرے کر کے ہفتے میں 1 دِن استمعال کروا سکتے ہیں یا پھر پانی میں 1 ڈھکن شامل کر کے بھی استمعال کروا سکتے ہیں

موٹیلیم گولیاں
جب مُرغی یا مرغا پتلی اور سبز سفید بیٹھ کرے تو اس کو ہاتھ سے کچھ نہ کچھ کھلا کر اوپر سے موٹیلیم کی ایک گولی کھلا دیں چند گھنٹے دیکھیں اگر فائدہ نہ ہو تو پھر کچھ نہ کچھ کھلا کر موٹیلیم کی گولی دے دیں ایسی حالت میں خوراک نرم استعمال کروانی ہے

ٹائلو فرسن پاؤڈر
یہ ایک بہترین اینٹی بائیوٹک ہے جو بیماری انے سے قبل اور بیماری کی صورت میں استعمال کروایا جا سکتا ہے طریقہ استعمال پیکنگ کے اوپر لکھا ہوگا

نیورو بیان گولیاں اور مچھلی کے تیل کے کیپسول 👇👇
یہ دونوں چیزیں ایسے پرندوں کو استعمال کروائی جاتی ہیں جن کی ٹانگوں پر وزن نہ ارہا ہو بظاہر تو پرندہ ٹھیک لگ رہا ہو دانہ پینا بھی کر رہا ہو لیکن وہ اپنی ٹانگوں پر چل نہیں سکتا تو نیورو بیان کی گولی کے چار حصے کریں ایک مچھلی کے تیل کا کیپسول کھلائیں اور چوتھا حصہ گولی کھلا دیں اگر فرق نہ پڑے تو اسی طرح چھ گھنٹے کے وقفے کے بعد ۔ کوشش کریں جب بھی کوئی نہ کوئی خوراک ادویات استعمال کروانی ہوں تو مرغی کے پورٹ میں کوئی نہ کوئی خوراک لازمی ہو خالی پیٹ خوراک نہیں کھلانے کوئی بھی
ان شاءاللہ افاقہ ہوگا

آکسی ٹیٹرا سائکلین کیپسول
گلے سے خرخر کی اواز اتی ہو زکام ہو ریشہ وغیرہ ہو تو بڑی مُرغی کو 1 کیپسول ڈائریکٹ کھلایا جا سکتا ہے اور اگر چھوٹی مرغیاں ہیں پٹھیاں پٹھے تو ان کے لیے اپ کیپسول کو دو حصوں میں تقسیم کریں یعنی میڈیکل سٹور سے اپ کو خالی کیپسول مل جائیں گے ایک کیپسول کو دو خالی کیپسولوں میں بھر لیں
اس کے علاوہ یہ کیپسول چھوٹے چوزوں کے پینے کے پانی میں بھی شامل کر کے استعمال کروایا جا سکتا ہے

انروسم 100 ML
یہ بھی ایک انتہائی بہترین اینٹی بائیوٹک دوائی ہے جو وائرس کے پھیلے ہوئے اثرات کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے طریقہ استعمال پیکنگ کے اوپر لکھا ہوگا ۔

ان سب معاملات کو دیکھتے ہوئے ہی اپ اچھی گھریلو فارمنگ میں کامیاب ہو سکتے ہیں نہیں تو روزانہ اپ اپنی مرغی کی پوسٹ کریں گے کہ اج یہ ہو گیا کل وہ ہو گیا اس طرح سے ہے اس طرح سے ہے

کچھ لوگوں کو تیار مرغیاں رکھنے کا شوق ہوتا ہے اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ مرغیاں اتے ہی دو چار دن کے اندر انڈے دینے لگے تو ان کے لیے میرا مشورہ ہے کہ وہ گھر پر پلی ہوئی مرغیاں ہی لیں نہ کے مارکیٹ سے ورنہ بات وہی ہے جو پوسٹ کے شروع میں بتائی گئی ہے ۔اپ کی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ اپ اپنے کسی وقف کار سے مرغیاں خریدیں جو اپ کی نظر میں ہوں کہ ایا واقع ہی یہ اتنی عمر کی مرغیاں ہیں اور گھر کی پلی ہوئی ہیں

چند ادویات کی تصاویر جو میرے پاس موجود تھی وہ شیئر کر دی ہیں مزید کچھ ادویات آپ کو ویٹرنری اسٹور سے اور کچھ ادویات میڈیکل اسٹور سے مل جائے گی ۔

اور ایک اخری بات میرا مقصد لوگوں کے شوق کو بیدار رکھنا ہے اور اپنے بچپن کے شوق اور چھ سالہ فارمنگ کے تجربہ اور علم کی روشنی میں لوگوں کی رہنمائی کی کوشش کرتا ہوں نئے سیکھنے والوں کے لیے آسانی پیدا کرنا چاہتا ہوں جس مقصد کے لیے روزانہ کوئی نہ کوئی معلوماتی پوسٹ لازمی شئیر کی جاتی ہے ۔

ضروری نوٹ:
یہ ایک مکمل فارمنگ کی معلومات نہیں ہے بلکہ یہ معمولی سی معلومات ہے جو شیئر کی گئی ہے کیوں کہ ہر نئے دِن کے ساتھ نئی چیزیں شوق کا حصہ بنتی ہیں اور مختلف چیلجز کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جس مقصد کے لیے پیج پر دیگر معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں اور آئندہ بھی فراہم کرتے رہیں گے سیکھنے کا عمل جاری و ساری رہتا ہے

میرے پیج کو لائیک فالو کیجیئے
خوش رہیں آباد رہیں

3Z TRAVEL & TOURS RENT A CAR SERVICESREGISTERED COMPANY. ALL TYPES OF VEHICLE available with driver, PICK AND DROP FROM ...
12/08/2024

3Z TRAVEL & TOURS RENT A CAR SERVICES
REGISTERED COMPANY.
ALL TYPES OF VEHICLE available with driver, PICK AND DROP FROM AIRPORT,RAILWAY STATION,
BOOKING AVAILABLE FOR PICNIC ,PARTY,SHOPPING,VISITS ETC IN KARACHI SINDH.
DISCOUNTABLE PRICE, EXPERIENCED DRIVERS, WEL MAINTANED VEHICLES.
FULL DAY . HOURLY HIRING ,
PLZ CALL US FOR URGENT . .
FOR booking and details whatsapp plz
03342532865

Address

Gulshan E Iqbal
Karachi
75800

Telephone

+923342532865

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 3Z Transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share