11/03/2026
دوستوں CDA کی جانب سے غوری ٹاؤن سوسائٹی کو غیر قانونی مخاطب کرکے بھیجے گئے لیٹر کے دفاع میں ایک دوسرا اجلاس فوارہ چوک میں 10 مارچ 2026 کو بلایا گیا اور غوری ٹاؤن کے رہائشیوں کو موجودہ صورتحال اور آئندہ کی حکمتِ عملی سے آگاہ کیا اور دنیا تک پیغام پہنچانے کی کوشش کی کے غوری ٹاؤن رجسٹری اور انتقال والی مالکانہ حقوق کی حامل سوسائٹی ھے لہزا آپ سب بھی اس پیغام کو اعلیٰ حکام تک پہنچائیں