01/02/2026
🐢🦜 **جِمیز پیٹس – اسکولوں کے لیے تعلیمی پیٹ شو** 🦎
**Jimmy’s Pets** اسکولوں میں بچوں کے لیے **دلچسپ اور عملی (Hands-on) پیٹ شو** کا اہتمام کرتا ہے، جہاں بچے جانوروں کو قریب سے دیکھتے اور ان کے بارے میں سیکھتے ہیں۔
ہمارا پیٹ شو بچوں میں:
✨ سیکھنے کا شوق بڑھاتا ہے
✨ اعتماد اور تجسس پیدا کرتا ہے
✨ کتابوں سے ہٹ کر عملی تجربہ فراہم کرتا ہے
موزوں برائے:
🏫 اسکولز
🎒 تعلیمی تقریبات
👧🧒 فَن لرننگ ایکٹیویٹیز
📞 **بکنگ کے لیے رابطہ کریں**
📲03132978858**