21/03/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
انصاری برڈز اینڈ پولٹری کیئر کی جانب سے تمام معزز کسٹمرز، ویورز، دوست احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی خوشیوں بھری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے، اور آپ کے گھرانوں میں ہمیشہ امن، محبت اور خوشحالی قائم رکھے۔ 🤲💖
ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے بے شمار خوشیاں، صحت اور سکون لے کر آئے۔
📞 رابطہ نمبر:
03453113556
03373113556
🌸 عید کی خوشیاں آپ سب کو بہت بہت مبارک ہوں 🌸