Sial,1 pegions

Sial,1 pegions peagion lover,s visit this page �

16/02/2023

Strong bloodline pair available
254 gps checked
03163937454

14/02/2023

bloodline breeder pair available
03336741491

29/01/2023

MasaAllah For Grizzles lover,s❤

24/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Allah pak javaid bhai ko naseeb kry❤❤
19/01/2023

Allah pak javaid bhai ko naseeb kry❤❤

17/01/2023
07/01/2023

Strong bloodline pair available 03336741491 watsapp only series person contect plz❤

السلام علیکم ۔۔۔کبوترں کےلقوہ  اور جھولہ کے لیے ۔۔  100گرام گائے کا گھی لے لیں۔۔ 3 سی سی گھی گرم کر کے سرنج میں ڈال کر ڈ...
31/12/2022

السلام علیکم ۔۔۔کبوترں کے
لقوہ اور جھولہ کے لیے ۔۔
100گرام گائے کا گھی لے لیں۔۔ 3 سی سی گھی گرم کر کے سرنج میں ڈال کر ڈیلی رات کوکبوتر بند کرنے کے 1 گھنٹہ بعد دیں۔۔ یاد رھے گھی گرم ہو لیکن اتنا گرم نہ ہو کہ منہ جل جائے۔۔۔اس کے ساتھ کالے چنے رات کو بھگو کے رکھیے اور صبح دیں ۔۔دعا میں یاد رکھیے گا

سردیوں میں گرم اور ہاضمے والا پانی بنانے کا بہترین اور آزمودہ نسخہ اور طریقہ20.روپے کا لونگ50.گرام پُرانا گُڑ 10.روپے کی...
31/12/2022

سردیوں میں گرم اور ہاضمے والا پانی بنانے کا بہترین اور آزمودہ نسخہ اور طریقہ
20.روپے کا لونگ
50.گرام پُرانا گُڑ
10.روپے کی کالی مِرچ
20.روپے کی بڑی الاٸچی
1.پوتھی لحسن
10.روپے کی ادرک
20.روپے کی سونٹھ (خُشک ادرک)
10.روپے کی دیسی اجواٸن
20.روپے کی سونف
20.روپے کا سفید زیرہ
20.روپے کا خُشک پودینہ
سب چیزیں 7.لیٹر پانی میں ڈال کر 5.گھنٹے تک بھگو دیں۔پانی کو ہلکی آنچ پر اتنا پکاٸیں کہ مقدار آدھی رہ جاۓ۔ہفتے میں 2.بار سادے 2.لیٹر پانی میں 1.کپ بنا ہوا پانی مکس کر کے پلاٸیں۔
ان شاء اللہ، کبوتروں کو ٹھنڈ نہیں لگے گی۔فِٹ رہیں گے۔ہاضمہ چلتا رہے گا۔پوٹ بند نہیں ہو گا۔

اسلام علیکم تمام دوستوں کو اگر کسی بھائی کے کبوتروں کو زکام ،ہو آنکھیں خراب ہوں، کبوتر کی سانس کے ساتھ خر خر کی آواز آتی...
28/12/2022

اسلام علیکم تمام دوستوں کو اگر کسی بھائی کے کبوتروں کو زکام ،ہو آنکھیں خراب ہوں، کبوتر کی سانس کے ساتھ خر خر کی آواز آتی ہے، تو اس گولی کا چوتھا حصہ دیں صبع شام انشاللہ ٹھیک ہو جائے گا آزمودہ علاج ہے. شکریہ

Address

Ayob Chok Street 3
Jhang Sadr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sial,1 pegions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sial,1 pegions:

Share

Category