04/06/2026
https://youtu.be/RoP8vrfcKZ4?si=rhrMKo7jkiJT27a6
🌾 پولٹری انڈسٹری کی زبوں حالی اور کاروباری مشکلات پر خصوصی گفتگو
فارننگ لنکس نیوز کے پلیٹ فارم پر جناب محمد عرف چوہدری صاحب نے پولٹری انڈسٹری کو درپیش چیلنجز، موجودہ معاشی صورتحال، کاروباری مسائل اور اس شعبے کی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
پاکستان کی پولٹری انڈسٹری ملکی معیشت اور غذائی ضروریات میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس شعبے کے مسائل، مواقع اور مستقبل کے حوالے سے ماہرین کی آراء۔
📺 مکمل پروگرام دیکھیں، اپنی رائے کا اظہار کریں اور اس اہم گفتگو کو دوسروں تک پہنچائیں۔
👍 لائک کریں | 💬 کمنٹ کریں | 🔄 شیئر کریں
Meet Muhammad Salman Chaudhry | Poultry Industry Expert & Business ...