25/07/2026
اللہ پاک کا ایک دن زمین کے ہزار سال کے برابر ۔۔۔
چودہ سو سال پہلے کلام الہی کو انسان تک پہنچانے والا ایک ایسا انسان جس نے کسی بھی مکتب میں پڑھا نہیں ۔کسی لائبریری میں نہیں گیا۔ کسی انسانی درسگاہ میں کسی بھی مباحث میں شمولیت نہیں کی ۔۔۔
مشرکین اور ملحدوں کے دعوی کو کہ کلام اللہ مخلوق ہے ۔۔۔
اگر یہ دماغ کا ایک فی صد سے بھی کہیں کم حصہ صرف کر کے سوچیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا شان پر جو نازل فرمایا گیا وہ اتنی صراحت کے ساتھ زمین کا ایک سال اللہ پاک کا فرمایا ہزار سال قران پاک کے مطابق کیسے کالکو لیٹ ہو رہا ہے ۔۔
مردان یونیورسٹی میں بیٹھا ایک استاد کیسے معرکے سر کر رہا ہے ۔۔۔اور قران پاک کو کیسے سمجھ اور سمجھا رہا ہے انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔۔۔
ذرا سنیے اور کلام اللہ کی شہادت ۔۔۔زمین کا ایک سال اور اللہ پاک بذریعہ قران ہزار سال ۔۔۔
أَوَلَا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ
ترجمہ: کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں۔۔
سورہ بقرہ ۔آیت 77