16/07/2026
"گھوڑوں کی ٹاپوں میں جن کی ہیبت گونجتی تھی..."
گھڑ سواری صرف ایک مشغلہ نہیں، یہ اس عظیم روایت کا حصہ ہے جس کے بے تاج بادشاہ سیف اللہ، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے۔ اپنی سواری کے ساتھ ایک چھوٹا سا خواب اور ان کے جذبے کی ایک ادنیٰ سی پیروی۔ 🐎✨
Imran Afridi
#گھڑسواری #شوق #سنت