Pakistan Nayab Aseels pakstani breeds

Pakistan Nayab Aseels pakstani breeds MUHMMAD SOHAIL KHAN

Permanently closed.
New Zealand's first-choice attack with everyone fit would likely be Matt Henry, Kyle Jamieson, Will O'Rourke and Nathan ...
02/07/2026

New Zealand's first-choice attack with everyone fit would likely be Matt Henry, Kyle Jamieson, Will O'Rourke and Nathan Smith. The bigger question is: can they all stay fit through a demanding six-Test stretch against India and Australia?

02/07/2026

یہ فراڈ گزشتہ روز لاہور کی ایک فیملی سے ہوا۔ فیملی نے بچوں کے معروف برانڈجس کی ایک ملین پلس فالور فیسبک پر موجود ہیں ان سے کچھ کپڑے آرڈر کیے جن کی کل قیمت 16,290 روپے بنتی تھی۔ اب جس روز برانڈ نے جس وقت آرڈر ڈلیور کرنا تھا اس سے تقریبا ایک گھنٹہ قبل اسی ایڈریس پر رائیڈر آرڈر لیکر پہنچتا ہے گھر کی بل دیتا ہے گھر والے آرڈر دیکھتے ہیں اس پر کسٹمر کی وہی ساری تفصیلات فون نمبر، نام، ایڈریس موجود ہوتی ہے جو انہوں نے منی مائنر پر آرڈر کرتے وقت درج کروائی تھیں گھر والے وہ تفصیل دیکھ کر رقم دیتے ہیں اور آرڈر وصول کرلیتے ہیں۔ وہ آرڈر ویسے ہی رکھ دیا جاتا ہے کہ کچھ دیر بعد کھولیں گے۔

کچھ دیر بعد ایک اور رائیڈر آرڈر لیکر پہنچ جاتا ہے۔ گھر والے بتاتے ہیں کہ وہ اپنا آرڈر لے چکے تو رائیڈر کہتا ہے کہ آرڈر تو اس کے پاس ہے جس پر گھر والے پہلا پیکج چیک کرتے ہیں تو اس میں ناکارہ کپڑے ہوتے ہیں تو انکو پتہ چلتا ہے انکے ساتھ فراڈ ہوچکا ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ کسٹمر نے ڈیٹا منی مائنر کو فراہم کیا وہ فراڈیوں کے ہاتھ کیسے لگا؟ کیا منہ مائنر کا عملہ اس میں ملوث ہے؟ کیا اس برانڈ کا سسٹم محفوظ نہیں ہے کہ وہاں سے ڈیٹا لیک ہوا؟ عام شہری کے لئے مسئلہ یہ ہے کہ وہ اب اسکے خلاف قانونی کارروائی کرے تو کیا کرے؟قانونی کارروائی پر خرچ، مشکلات الگ ہیں جس کے باعث یہ فراڈ روز بروز بڑھ رہے ہیں۔

صحافی محمد عمیر کا ٹویٹ

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nayab Aseels pakstani breeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share