Ragnar

Ragnar Animal's Lover 😊

میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہے جس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر جائے،۔۔ جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھ...
31/12/2025

میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہے
جس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر جائے،۔۔
جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھائی نہ دے،۔۔❤️

30/12/2025
"‏سب سے بڑی جنگ میدانوں میں نہیں، انسان کے دل اور دماغ کے درمیان لڑی جاتی ہے۔"جب دل خواب دیکھتا ہے اور دماغ شک کرتا ہے، ...
24/12/2025

"‏سب سے بڑی جنگ میدانوں میں نہیں، انسان کے دل اور دماغ کے درمیان لڑی جاتی ہے۔"
جب دل خواب دیکھتا ہے اور دماغ شک کرتا ہے، تو انسان اپنی ہی سوچوں میں الجھ کر رہ جاتا ہے۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں ہم یا تو اپنی کمزوریوں سے ہار جاتے ہیں، یا پھر اپنے حوصلے سے جیت جاتے ہیں۔
زندگی کا حقیقی کمال یہ ہے کہ انسان اپنی ذات کو پہچانے، اپنی خامیوں کو قبول کرے، اور اپنے اندر وہ روشنی تلاش کرے جو اندھیروں کو شکست دے سکتی ہے۔
خود پر قابو پانا ہی اصل کامیابی ہے، اور خود سے ہار جانا سب سے بڑا نقصان۔

چڑھ فریدا کوٹھے تے۔ویکھ گھر گھر لگی اگتوں سمجھیں میں دکھی۔ایتھے دکھی سارا جگ
31/08/2025

چڑھ فریدا کوٹھے تے۔ویکھ گھر گھر لگی اگ
توں سمجھیں میں دکھی۔ایتھے دکھی سارا جگ

Address

Burewala
067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ragnar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share