25/09/2026
🐄🥛 جانوروں میں دودھ، گوشت اور بہتر جسمانی نشوونما کے لیے ANICAL DS 💪🐂
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے جانور کی Body Condition بہتر ہو، غذائی ضروریات پوری ہوں اور مجموعی نشوونما اچھی رہے تو جانور کی خوراک کے ساتھ مناسب Mineral/Nutritional supplementation بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 🌾🥛
🔴 ANICAL DS
🐄 گائے
🐃 بھینس
🐐 بکری
🐑 بھیڑ
جیسے جانوروں میں غذائی سپورٹ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جانور کی عمر، وزن، خوراک اور ضرورت کے مطابق استعمال زیادہ بہتر رہتا ہے۔ ✅
Available Now
Delivery All over Pakistan 💯