Jasim Farms

Jasim Farms Jasim Farm is farm using 100% organic farming methods. Subscribe to our Youtube Channel for Detailed information. https://www.youtube.com/c/JasimFarms

Jasim Farms YouTube channel will guide you for profitable farming methods with 100% practical methods of farming to achieve your goals.

الحمدللہ 2023 کے مکمل جانور فروخت ہوچکے ہیں ۔
25/06/2023

الحمدللہ 2023 کے مکمل جانور فروخت ہوچکے ہیں ۔

10/03/2022

آج کی یہ خصوصی پوسٹ میں اپنے کیٹل فارمرز کی آگاہی کے لئے. ۔ اس پوسٹ کا عنوان ھے :
LUMPY SKIN DISEASE .
یہ بیماری ساوتھ افریقہ سے جانوروں میں پھیلی اور آہستہ آہستہ اب ھمارے ملک میں بھی پہنچ گئی ھے ۔ اس بیماری کی کوئی بائیس سے زیادہ حلئے ہیں ۔ اصل میں یہ بیماری خسرہ یا چیچک سے مماثلت رکھتی ھے ۔ ابھی تک اس کا کوئی مستند علاج دریافت نہیں ھوا ھاں اسکی ویکسین دستیاب ھے مگر اس کی امپورٹ پر پابندی ھے ۔ ایلوپیتھک طریقہ علاج میں یہ ابھی تک لاعلاج ھے ۔ ھومیوپیتھک طریقہ علاج میں بھی کوئی مستند دعویدار نہیں دکھائی دیتا بلکہ وہاں ڈاکٹرز کی اجارہ داری نظر آتی ھے ۔ مختلف ڈاکٹرز کے مختلف کمپاؤنڈز کی ادویات ہیں مگر سو فیصد یقینی دعوی کہیں نہیں ملتا ۔ ھربل یا حکیمی طریقہ میں مرحلہ وار طریقہ علاج میری نظر سے گزرا اور جسے میری عقل نے تسلیم کیا کہ اس وبا سے مرحلہ وار ہی صحتیابی ھو سکتی تو میرے دل نے اسے راز رکھنا گوارا نہ کیا ۔ علاج تحریر کرنے سے پہلے میں ضروری سمجھتا ہوں کہ آپ کو آگاہی دوں کہ ویکسین بچاو کا ٹیکہ ھے اور علاج نہیں ۔ کچھ فارمر اس کو علاج سمجھتے ہیں ۔ ویکسین بیمار جانور کو لگانے سے بیماری اس جانور میں سرکش اور تیز ھو جاتی ھے اور اگر جانور کی امیونٹی لیول زیادہ ھو تو وہ برداشت کر جاتا ھے بصورت دیگر یہ جان لیوا ثابت ہوسکتی ھے ۔
HERBAL TREATMENT .
پہلے تین دن کا طریقہ علاج اور نسخہ فی جانور :
پان کے پتے دس عدد
کالی یا گول مرچ۔ دس عدد
کرسٹل نمک دس گرام
گڑ۔ حسب ضرورت
تمام اجزاء کو کوٹ کر یا پیس کر پیسٹ بنا لیں ۔ ھر تین گھنٹے کے وقفے سے یہ خوراک جانور کو تین دن تک کھلائیں ۔
تین سے چودہ دن کے انفیکشن کا علاج :
لہسن دو عدد ، دھنیا کی پتی 15 گرام ، زیرہ 15 گرام ، تلسی کے پتے ایک مٹھی ، لونگ کے پتے 15 گرام ، سیاہ مرچ 15 گرام ، پان کے پتے 5 عدد ، چھوٹی لال پیاز 2 عدد ، ہلدی پاوڈر 10 گرام ، نیم کے پتے ایک مٹھی ، گڑ حسب ضرورت ۔
تمام اجزاء کو کوٹ کر پیسٹ بنا لیں اور صبح شام اور رات کے وقت کھلائیں ۔
چودہ دن بعد یا زخم کھلے ھونے کی صورت میں :
لہسن 10 جوے ، نیم کے پتے ایک مٹھی ، تلسی کے پتے ایک مٹھی ، ہلدی پاوڈر 10 گرام ، مہندی کے پتے ایک مٹھی ، اکالیفا انڈیکا کے پتے ایک مٹھی ، ناریل کا تیل 500 گرام ۔
تمام اجزاء کو پیس کر ناریل کے تیل میں ابال لیں ۔ ٹھنڈا ھونے کے بعد کھلے زخم کو صاف کر کے مرہم کی طرح لگائیں ۔ اللہ شافی ھے شفا بخشے گا ۔ آمین
THANKS TO DR. RAJESH SINGH.
A PUBLIC SERVICE MESSAGE FROM
SM CATTLE Research Division .

23/02/2022
Heavy Weight Goatsبھاری بکرے زبردست تیاری۔۔۔۔
12/07/2021

Heavy Weight Goats
بھاری بکرے زبردست تیاری۔۔۔۔

Video Regarding heavy Goats in Talhar Mandi.

قربانی 2021 کے خوبصورت جانور ۔۔Vaccinated    ✅Natural Feed ✅Healthy ✅2 Daant ✅مناسب تفصیلات کے لئے واٹس ایپ0 3 4 5 6 0 9...
18/06/2021

قربانی 2021 کے خوبصورت جانور ۔۔
Vaccinated ✅
Natural Feed ✅
Healthy ✅
2 Daant ✅
مناسب تفصیلات کے لئے واٹس ایپ
0 3 4 5 6 0 9 2 1 6 5

Video Regarding our animals for Eid Al Adha sacrifice.

قربانی 2021 کے خوبصورت جانور ۔۔Vaccinated    ✅Natural Feed ✅Healthy ✅2 Daant ✅مناسب تفصیلات کے لئے واٹس ایپ0 3 4 5 6 0 9...
18/06/2021

قربانی 2021 کے خوبصورت جانور ۔۔
Vaccinated ✅
Natural Feed ✅
Healthy ✅
2 Daant ✅
مناسب تفصیلات کے لئے واٹس ایپ
0 3 4 5 6 0 9 2 1 6 5

Video Regarding our animals for Eid Al Adha sacrifice.

Mirpurkhas Mandi Uptae.قربانی کے جانوروں کی بھترین منڈی
10/06/2021

Mirpurkhas Mandi Uptae.
قربانی کے جانوروں کی بھترین منڈی

This video is related to Qurbani / Sacrifice animals in Mirpurkhas Mandi Updates 09 June 202.

27 بکروں کی موت تقریباً 11 لاکھ کا نقصان 😭قربانی کے جانور پالنے والے توجہ کریںhttps://youtu.be/7ynNqfRZzss
25/05/2021

27 بکروں کی موت
تقریباً 11 لاکھ کا نقصان 😭
قربانی کے جانور پالنے والے توجہ کریں
https://youtu.be/7ynNqfRZzss

Address

Badin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jasim Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jasim Farms:

Share

Category