ڈیری گاے خرید و فروخت

Call Directions Website Contact the business

ڈیری گاے خرید و فروخت Animal shelter Animal information and Animal project. protection. Ch Zahid Rafique
(1)

We work like a farmer and try to prepare the animal well and then make it clear to the people in the market.

16/10/2026

سیلج کو ڈیمپ کیوں کرنا چاہیے اور طرح ڈیمپ کرنا چاہیے

16/10/2026

سیلج بن رہا ہے اور سیلج بنانے کے طریقے اور کس طرح بنانا چاہیے کیسے ہونا چاہیے مکمل تفصیلی ویڈیو

15/10/2026

بچھڑیاں گبن کیوں نہیں ہوتی اور ان کی عمر کتنی ہونی چاہیے کب گبن ہو گی مکمل تفصیلات ویڈیو میں

بچھڑیوں کو گبن کیسے کروائیں
14/10/2026

بچھڑیوں کو گبن کیسے کروائیں

14/10/2026

خوبصورت اور کوالٹی والی گائے مزید ڈیٹیل کے لیے ویڈیو دیکھیں

تلوں کے تیل کے بہترین فائدے
13/10/2026

تلوں کے تیل کے بہترین فائدے

13/10/2026

جانور کراچی کے لیے روانہ کرنے سے پہلے چوائی کروا کے دکھائی مکمل ویڈیو تفصیلات بتائی گئی اور جانوروں کی خوراک اور ون ڈے کے متعلق ساری باتیں ویڈیو میں

12/10/2026

بدلتے ہوئے موسم کے ساتھ جانوروں کو کیسے دیکھنا ہے اور جانوروں کی حفاظت کیسے کرنی ہے کون کون سی چیزیں ہم نے کرنی ہے کون کون سے اقدامات ہم نے کرنے ہیں مکمل تفصیلی ویڈیو



11/10/2026

جانوروں کی مینجمنٹ کیسے کرتے ہیں اور مینجمنٹ سے کتنا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں مکمل تفصیلات ویڈیو میں بتائی گئی ہے ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوستوں میں ضرور شیئر کریں

10/10/2026

جانوروں میں زہر باد کا مسئلہ اور اس کا علاج
جانوروں میں زہر باد کا مسئلہ | گردن اور ٹھوڑی کے نیچے پانی کی تھیلی کا علاج اور احتیاطی تدابیر











Address

37 William Street Gorton
Manchester
M187BU

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیری گاے خرید و فروخت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ڈیری گاے خرید و فروخت:

Shortcuts

Share