03/09/2026
کشمیر کوٹ بھٹے آلا — جہاں مقابلے تاریخ بناتے ہیں! 🔥
👑 کشمیر کے سب سے بڑے اور میدانِ شکار کے بادشاہ کوٹ بھٹے آلا میں ہونے جا رہا ہے ایک ایسا تاریخی مقابلہ، جس نے ابھی سے ہر طرف سنسنی پھیلا دی ہے!
شکار کی تاریخ میں پہلی بار!
دو ٹیمیں آمنے سامنے
اور 24 چیلنج ڈورز کے ساتھ ہونے جا رہا ہے ایک زبردست مقابلہ!
اور اس بڑے مقابلے کو مزید یادگار بنانے کے لیے
چوہدری قیصر کی طرف سے دھماکہ خیز انعام کا شاندار اعلان