Love Stray Cats

Call Directions

Love Stray Cats im a animal lover. and i rescue stray cats and get them treated. we all should be kind all animals
(1)

10/23/2026

جناب ۔
ان کی بھوک کے لئے اک کمنٹ
ان کی امید کے لئے اک لائک
ان کی آس کے لئے اک share
Thanks a lot
Love Stray Cats .. . Toshiba Talpur

ایک اسپرے، کئی بے زبانوں کے زخموں کے علاج کی امید۔ اسپرے کی قیمت 6,000 روپے ہے۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی زخمی بلی کے لیے...
10/23/2026

ایک اسپرے، کئی بے زبانوں کے زخموں کے علاج کی امید۔
اسپرے کی قیمت 6,000 روپے ہے۔ آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی زخمی بلی کے لیے بڑی امید بن سکتا ہے۔

ایزی پیسہ: 03472142754
Mrs Toshiba Talpur

10/23/2026

جناب ۔ ۔
دنوں میں سب سے اول سب سے بہتر دن جمعے کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور صدقوں میں سب سے بہتر صدقہ بھوکوں کو کھانا کھلانا ۔ ۔ ۔
انسان ۔ ۔ ۔ ۔ یا ۔ ۔ ۔ پھر ۔ ۔ جانور
یہ آپ پر ہے ۔ ۔ نیت صرف نیکی کی ہو
بات پسند آئے اور سمجھہ بھی آئے تو پلیز اک share
Thanks a lot
Mrs Toshiba Talpur
Love Stray Cats

وہ بول نہیں سکتی، مگر بھوک اسے بھی لگتی ہے… اس کے حصے میں بھی تھوڑی سی محبت اور ایک وقت کا کھانا لکھ دیجیے۔ یاد رکھیے، آ...
10/23/2026

وہ بول نہیں سکتی، مگر بھوک اسے بھی لگتی ہے…
اس کے حصے میں بھی تھوڑی سی محبت اور ایک وقت کا کھانا لکھ دیجیے۔ یاد رکھیے، آپ کے لیے چند لقمے معمولی ہیں، مگر اس کے لیے پوری دنیا ہیں۔
رحم کیجیے، کیونکہ بے زبانوں کی خاموشی بھی ایک فریاد ہے۔

Love Stray Cats | Mrs Toshiba Talpur

ماں بلی کی غراہٹ بدتمیزی نہیں، اپنے بچوں کو بچانے کی فریاد ہے۔ جو خوف کے پیچھے چھپی محبت سمجھ لے، وہی حقیقی رحم دل ہے۔کی...
10/23/2026

ماں بلی کی غراہٹ بدتمیزی نہیں، اپنے بچوں کو بچانے کی فریاد ہے۔
جو خوف کے پیچھے چھپی محبت سمجھ لے، وہی حقیقی رحم دل ہے۔
کیا آپ نے کبھی کسی خوف زدہ بلی کا اعتماد جیتا ہے؟

10/22/2026

جناب ۔ ۔ ۔
اپیل اللہ پاک سے اور ذریعہ آپ سب ۔ ۔

صرف 100 روپے عطیہ کریں، ایک بے زبان کی جان بچانے میں مدد کریں۔
السلام علیکم!
میری آپ سب سے ایک بہت ہی ضروری اپیل ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں اب تک ایسے 8 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں بے زبان جانوروں کی ٹانگیں یا جسم بری طرح زخمی کیے گئے ہیں۔
آج 22 اکتوبر کو بھی ایک اور زخمی جانور کا کیس رپورٹ ہوا ہے، اور وہ علاج کے لیے ہسپتال پہنچ چکا ہے۔ اسے فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔
🙏 میری آپ سب سے گزارش ہے کہ صرف 100 روپے عطیہ کریں۔
زیادہ نہیں صرف صرف 100 روپے
جزاک اللہ خیر
03472142754
Easy paisa
Mrs Toshiba Talpur

10/22/2026

”پاگل عورت! نفسیاتی عورت! ڈیجیٹل بھکاری!“
یہ ہیں وہ الفاظ جو ایک بے زبان جانور سے محبت کرنے والی عورت کو سننے پڑتے ہیں۔ صرف اس لیے کہ وہ سارا دن بلیوں کی فکر کرتی ہے، ان کے لیے آواز اٹھاتی ہے، ان کے علاج اور خوراک کے لیے لوگوں سے مدد مانگتی ہے۔
کسی کے لیے یہ پاگل پن ہے، کسی کے لیے تماشا، اور کسی کے لیے ڈیجیٹل بھیک! لیکن ذرا سوچیے، جو انسان ایک بے زبان کی بھوک، درد اور بے بسی کو محسوس کرتا ہے، کیا وہ واقعی پاگل ہے، یا اس کے دل میں وہ احساس زندہ ہے جو بہت سے لوگوں میں کہیں کھو چکا ہے؟
میرا اپنا تجربہ ہے کہ جانوروں سے محبت کرنے والے لوگ بہت خاص ہوتے ہیں۔ وہ اس مخلوق کے لیے بھی درد محسوس کرتے ہیں جو اپنی تکلیف زبان سے بیان نہیں کر سکتی۔
اور شاید یہی بات کچھ لوگوں کو کھٹکتی ہے، کیونکہ ہر وہ شخص جو دوسروں سے مختلف سوچتا ہے، ہر وہ شخص جو بے زبانوں کے لیے آواز اٹھاتا ہے، اسے سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
آپ اپنا کام جاری رکھیے۔ لوگوں کے طعنے آپ کی نیکی کا راستہ نہ روکیں۔
اللہ نے آپ کو بے زبانوں کے لیے رحمت بننے کا موقع دیا ہے، اور یہی آپ کی اصل پہچان ہے۔
لوگ کیا کہتے ہیں، یہ ان کی سوچ ہے؛ آپ کیا کرتے ہیں، یہی آپ کے کردار کی گواہی ہے۔
اللہ پاک آپ کے حوصلے بلند رکھے اور آپ کو بے زبانوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

ہماری  سڑک  ان۔ کا۔ گھر کراچی کی مصروف سڑک، گزرتی گاڑیاں اور ایک خاموش بلی۔ ہر شخص اپنی منزل پر، مگر کوئی اس کی طرف نہیں...
10/22/2026

ہماری سڑک ان۔ کا۔ گھر
کراچی کی مصروف سڑک، گزرتی گاڑیاں اور ایک خاموش بلی۔ ہر شخص اپنی منزل پر، مگر کوئی اس کی طرف نہیں دیکھ رہا۔
ہم گزر جاتے ہیں…
وہ وہیں رہ جاتی ہے۔

جناب کچھہ دروازے  لکڑی کے نہیں ہوتے … کچھ دروازے انسانیت کے بھی ہوتے ہیں۔ایک بے زبان کو تھوڑی سی جگہ دے دیجیے، شاید آپ ا...
10/22/2026

جناب
کچھہ دروازے لکڑی کے نہیں ہوتے … کچھ دروازے انسانیت کے بھی ہوتے ہیں۔
ایک بے زبان کو تھوڑی سی جگہ دے دیجیے، شاید آپ اس کی پوری دنیا بن جائیں۔
سوچئے گا ضرور

10/21/2026

میں کیوں نہ روؤں؟
میں کیوں نہ روؤں اُس بے زبان پر،
جو سڑک پر بے یار و مددگار تڑپ تڑپ کر مر گیا۔
میں کیوں نہ روؤں اُس جان پر،
جسے لوگ آوارہ کہہ کر اذیت دیتے رہے۔
میں کیوں نہ روؤں اُس وجود پر،
جس کے جسم کو کیڑے کھاتے رہے،
جو درد سے سسکتا رہا،
مدد کا منتظر رہا،
مگر نہ کوئی علاج کر سکا،
نہ کوئی اسے بچانے پہنچا۔
وہ بھی تو اللہ کر بنائ ہوئ مخلوق تھا،
اُسے بھی تو جینے کا حق تھا۔
پھر بتائیے۔۔۔
میں کیوں نہ روؤں؟
میں کیوں نہ روؤں؟

Address

77 Megan Crescent
Barrie, ON
L4N6E4

Telephone

+923472142754

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love Stray Cats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share