Mehdi Dairy Farm Layyah

Mehdi Dairy Farm Layyah جانوروں کی خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ ۔
نوید رضا خان ، ارسل مہدی خان
مہدی ڈیری فارم لیه

مہدی کیٹل فارم عرصہ دراز سے اپنے معزز کسٹمرز کو اعلی نسل کے جانور مہیا کر رہا ہے نا صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی لوگ آن لائن ڈیل کر کے پاکستان میں موجود اپنے فارم پر جانور منگواتے ہیں اور منڈیوں میں فراڈ اور دھوکہ اور دلالوں سے محفوظ رہتے ہیں ہمارے پاس موجود جانور ہر قسم کے عیب نقص اور بیماری معذوری سے پاک ہوتے ہیں مہدی ڈیری فارم پر خود تشریف لائیں جانور کی صحت اور دودھ کی تسلی کریں کارگو ک

ی سہولت بھی موجود ہے کارگو منگوانے کے لئے جانور کی مکمل قیمت بما کرایہ پیشگی ہمارے بینک اکاونٹس میں جمع کروانا ہوگا ۔

انشاءاللہ کل نئے جانور پہنچ جائیں گے Mehdi Dairy Farm Layyah
05/09/2026

انشاءاللہ کل نئے جانور پہنچ جائیں گے
Mehdi Dairy Farm Layyah

05/09/2026

صبح کے 5 بجے بہت خوبصورت جوڑا مہدی ڈیری فارم لیہ سے روانہ اللّٰہ نئے مالکوں کے نصیب کرے
Mehdi Dairy Farm Layyah

04/09/2026

عبدالحکیم سے بھائی چوتھی دفعہ مہدی ڈیری فارم لیہ پر آئے اور اس بار بھی ماشا اللہ دو بہت ہی خوبصورت جانوروں کا جوڑا پسند کر کے خریدا۔
جس بھی بھائی نے مناسب ریٹ پر خوبصورت اور اعلیٰ نسل کے جانور خریدنے ہوں، وہ موقع پر وزٹ کر سکتے ہیں۔
Mehdi Dairy Farm Layyah

03/09/2026

Cargo To Gajju Matah From Mehdi Dairy Farm Layyah
اللّٰہ نئے مالکوں کے نصیب کرے

02/09/2026

کوٹ ادو سے بھائی آئے اور ماشاءاللہ بہت خوبصورت گائے کا جوڑا خرید کیا اللّٰہ بھائی کے نصیب کرے
Mehdi Dairy Farm Layyah

02/09/2026

Alhumdulillah New Entry Top Quality 2 Dant Heifer With S*x Semin Female Calf Available At Mehdi Dairy Farm Layyah
0349-6761856
0313-3331856

31/08/2026

الحمدللہ! مہدی ڈیری فارم لیہ پر 25 نئے اعلیٰ نسل کے جانور پہنچ چکے ہیں۔
جو بھی بھائی جانور خریدنا چاہتا ہے، وہ کل بروز منگل موقع پر دیکھ کر خود اپنی پسند کا جانور فائنل کر سکتا ہے۔
ملاحظہ کیجیے:
جانوروں کی تعداد: 25 عدد
قیمت کی رینج: ساڑھے سات لاکھ (7,50,000) سے ساڑھے آٹھ لاکھ (8,50,000) روپے تک
وزرٹ کی تاریخ: کل بروز منگل 1 ستمبر 2026
📍 پتہ: مہدی ڈیری فارم 133 چک لالازار لیہ
📞 رابطہ نمبر:
03496761856
03133331856
03007701856

30/08/2026

اللّٰہ نئے مالکوں کے نصیب کرے
جس بھائی نے اچھے جانور مناسب قیمت میں خریدنے ہوں وہ مہدی ڈیری فارم لیہ پر موقع پر وزٹ کر سکتے ہیں
Mehdi Dairy Farm Layyah

30/08/2026

شوقینوں شوق پسند آئے تو ماشاءاللہ کہنے میں کنجوسی نہیں کرنی
Pakistan’s No 1 Online Dairy Farm in Layyah Mehdi Dairy Farm Layyah

اعلی نسل کے 15 نئے جانور کل مہدی ڈیری فارم لیہ پر پہنچ جائیں گے۔ جس بھائی نے موقع پہ آنا ہو وہ دن 10 بجے تک پہنچ جائے۔
29/08/2026

اعلی نسل کے 15 نئے جانور کل مہدی ڈیری فارم لیہ پر پہنچ جائیں گے۔ جس بھائی نے موقع پہ آنا ہو وہ دن 10 بجے تک پہنچ جائے۔

Address

Chak No 133/TDA Lalazar Layyah
Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehdi Dairy Farm Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehdi Dairy Farm Layyah:

Shortcuts

Share