13/06/2026
گجرات شہر، جو کبھی صفائی اور خوبصورتی کی مثال سمجھا جاتا تھا، آج جگہ جگہ کچرے کے ڈھیروں، گندگی اور تعفن کا شکار نظر آتا ہے۔ عوام کا سوال ہے کہ اگر صفائی کے لیے کروڑوں روپے مختص کیے جا رہے ہیں تو پھر شہر کی حالت دن بدن خراب کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ اور اے آر اے آر کمپنی کے اشتراک سے گجرات میں کروڑوں روپے کی مبینہ لوٹ مار؟
#گجرات #شفافیت #احتساب