*جب بندہ کی دعا قبول نہیں ہوتی تو اس وقت اس پر قضا و قدر، افعال الٰہیہ اور توحید کے اسرار منکشف ہوتے ہیں اور وہ اسباب و تعلقات دنیوی سے فانی ہو جاتا ہے.*
ترجمہ فتوح الغیب ص 15
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
02/02/2026
*بیدار ہو جاؤ پس تمہارا اُس (حشر کے) وقت نادم ہونا، پشیمان ہونا تمھیں کوئی فائدہ نہ دے گا۔*
ترجمہ الفتح الربانی ص 19
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
30/01/2026
*تم اس (خالق و مالک) سے ملنے سے پہلے بیدار ہو جاؤ، اس سے پہلے کہ تمہیں مجبوراً بغیر اپنے ارادے کے بیدار کیا جائے۔*
ترجمہ الفتح الربانی ص 19
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
29/01/2026
29/01/2026
*سوچو اور اپنے دلوں کی اصلاح کرو۔ کیونکہ جب تمہارے دل سنور جائیں گے تو تمہاری حالتیں درست ہو جائیں گی۔*
ترجمہ الفتح الربانی ص 19
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
08/01/2026
Come to BIGOLIVE to watch LIVE, chat and make friends.
Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Assel Pets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.