Ishaq animals food store

  • Home
  • Ishaq animals food store

Ishaq animals food store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishaq animals food store, Pet Supplies, .

Permanently closed.
Byshak
10/06/2022

Byshak

22/05/2022
20/05/2022
 لالا دنیا چاہے کچھ بھی کہے آپ ہمارے ہیرو ہیں۔ ہم آپکے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں۔۔۔اس نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ پاکس...
08/05/2022


لالا دنیا چاہے کچھ بھی کہے آپ ہمارے ہیرو ہیں۔ ہم آپکے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں۔۔۔
اس نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا،
اُس نے جب 37 گیندوں پر دُنیا کی تیز ترین سنچری بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا،
اُس نے جب پاکستان کو T-20 ورلڈ کپ جتوایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا،
اُس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا،
اُس نے ورلڈکپ 2011 میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا،
اُسے دُنیا کا کوئی "بکی" اور "جواری" خرید نہ سکا تو وہ پاکستان کا ہیرو تھا،
اب جب اس نے ایک چھوٹا سا بیان کیا دیا کہ
کرکٹ میں عمران خان،،،
میرے آئیڈیل رہے ہیں، لیکن سیاسی طور پر عمران خان فارغ ہے اور شہباز شریف بہترین ایڈ منسٹریٹر ہیں۔۔۔
تو پورے یوتھیے اُسکے پیچھے پڑ گٸے، شاھد آفریدی کے نام سے بھی اب انکو جلن ھو رہی افسوس مگر ہم اپنی سوچ اور محبت میں بھی موقع پرست قوم ہیں۔۔۔

Eid Mubarak to all Muslims
04/05/2022

Eid Mubarak to all Muslims

01/05/2022

Sab dosto ko advance Eid Mubarak

Gorr
26/04/2022

Gorr

20/11/2021

Ishaq animal food store

25/09/2021

حسن سکندرآباد سے روڈ بلاک 4 اور 5 کے درمیان جما ہوا بارش کا پانی

یہ ھے گلشن سکندر آباد 60 فٹ روڈ یہاں پر ایم پی اے اور ایم این اے نے ابھی تک ایک روپے کا کام نہیں کروایا جب بھی بارش ہوتی...
04/09/2021

یہ ھے گلشن سکندر آباد 60 فٹ روڈ یہاں پر ایم پی اے اور ایم این اے نے ابھی تک ایک روپے کا کام نہیں کروایا جب بھی بارش ہوتی ہے اس روڈ پے مہینوں پانی کھڑا رہتا ہے پر ابھی تک کبھی غلطی سے بھی یہاں قدم نہیں رکا نہ ایم پی اے نے اور نہ ایم این اے نے اور نہ ھی کام کرنے کا ارادہ ھے اگر توڑی بھی شرم یا غیرت ھو تو اس عوام نے آپ کو ووٹ دیا ھے آپ کو ایم پی اے اور ایم این اے بنایا ھے توڑا غیرت کر لو اور یہ مسئلہ حل کروائوں جائز مسئلہ ھے

#اسحاق کھلی اسٹور

16/08/2021

Like and share

Address


45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq animals food store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishaq animals food store:

  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share