Ultra Wild Stories

Ultra Wild Stories 🐾 Animal Rescue Advocate
❤️ Saving lives with compassion & humanity
🏥 Rescue • Care • Rehome
🤝 Every life matters — human or animal

10/16/2026

تاریخ میں درست سمت میں ہوں تو اکیلے نکلنے والے سرفراز بگٹی کا قافلہ بنتا چلا گیا اور آج بی این پی مینگل کے رکن جہانزیب مینگل کو بھی کھل کر کہنا پڑا کہ یہ جو دہشت گرد ہیں وہ فتنہ ال ہندوستان سے ہیں جو وہ کررہے ہیں یہ بلوچیت نہیں ہے

10/13/2026
10/10/2026

کوئٹہ۔ چیف منسٹر گولڈ کپ فائنل میچ

10/05/2026

Quetta peoples Train 🚂

10/04/2026

اپنی ہی ٹرین کے نٹ بولٹ بھی بلوچستان کے لوگوں نے ہی چوری کر لیے۔۔۔ افسوس!

حکومت نے آپ کو ترقی دی، جدید ٹرین دی، سفری سہولت دی—مگر بدلے میں آپ نے کیا کیا؟
ٹرین کے نٹ بولٹ تک اتار کر لے گئے؟

یہ صرف سرکاری املاک نہیں، عوام کی اپنی ملکیت ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کی حفاظت کرنا بھی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ترقی کی قدر کریں، قومی املاک کی حفاظت کریں۔

10/04/2026

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا طلباء و طالبات کے لیے اٹھائے گئے بہترین اقدامات ۔۔

10/03/2026

🎓 پی ایچ ڈی بیرونِ ملک اسکالرشپ 2027
بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے تحت چیف منسٹرز میرٹ اسکالرشپس پروگرام کے لیے اہل طلبہ سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ پروگرام میں بیرونِ ملک معروف جامعات میں پی ایچ ڈی تعلیم کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 30 اپریل 2027
اہلیت، مطلوبہ دستاویزات، درخواست کے طریقہ کار اور دیگر تفصیلات کے لیے مکمل پوسٹر ملاحظہ کریں۔

09/30/2026

Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Bugti's Speech at Inauguration Ceremony of Jinnah People's Train

09/26/2026

بلوچستان میں ٹی بی کے خلاف مؤثر اقدامات جاری ہیں۔

ٹی بی کنٹرول پروگرام اور اس کے شراکت دار صوبے کے تمام اضلاع میں تشخیص اور علاج کی مفت سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ تقریباً 210 مراکز کے ذریعے جدید تشخیصی ٹیسٹس، جین ایکسپرٹ، کلچر اور معیاری ادویات بلا معاوضہ دستیاب ہیں۔

غریب اور مستحق مریضوں کی معاونت کے لیے DRTB مریضوں کو علاج مکمل ہونے تک ماہانہ 10 ہزار روپے سوشل سپورٹ اور سفری اخراجات کے لیے 2 ہزار روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔

مریضوں کے اہلِ خانہ کی مفت اسکریننگ بھی کی جاتی ہے، تاکہ ٹی بی کی بروقت تشخیص اور مؤثر علاج یقینی بنایا جا سکے۔

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ultra Wild Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share