Punjab cattle farm

Punjab cattle farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab cattle farm, Animal shelter, Jubail.

"ہم اعلیٰ نسل کے ساہیوال، برہمن، گلابی، اور چولستانی جانوروں کی خرید و فروخت کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد صحت مند، صاف ستھرے اور معیاری جانور مناسب قیمت پر فراہم کرنا ہے۔ ڈیلی جانوروں کی اپڈیٹس، ویڈیوز اور ریٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔"

29/08/2026





25/08/2026

" #گرمی اپنی جگہ، مگر بے زبانوں کی پیاس پہلے ❤️🐄 پانی پلانا بھی ایک #نیکی ہے

23/08/2026

ماشاءاللہ ❤️🐄
ایک طرف بچھڑا اپنی ماں کا دودھ پی رہا ہے، اور دوسری طرف ماں دوسری گائے کا دودھ پی رہی ہے۔
قدرت کے خوبصورت مناظر، دیسی گاؤں کی سادہ اور پیاری زندگی۔ 🥰🐄❤️

#گائے #بچھڑا

15/08/2026

🐄✨ الحمدللہ، ایک اور خوبصورت ڈیل مکمل ✨

ماشاءاللہ ❤️
بلیک اپلے، گلابی ناک کا خوبصورت بچھڑا، عمر تقریباً 4 سے 5 ماہ، اپنی ماں کے ساتھ آج A.D. Cattle Farm کو فروخت کر دیا گیا۔ 👑🐂

الحمدللہ، خوبصورتی، صحت اور بہترین کوالٹی کا ایک اور جانور اپنے نئے فارم کا حصہ بن گیا۔ ❤️

🤲 اللہ پاک اس سودے میں برکت عطا فرمائے اور دونوں طرف کے لیے خیر و برکت فرمائے۔

Punjab Cattle Farm 🐄❤️
شوق بھی، معیار بھی، اعتماد بھی۔ 👑

01/08/2026

🐃 آج تو بھینس نے پورا امتحان لے لیا! 😅
دودھ نکالنے ہی نہیں دے رہی تھی، کافی منتیں اور محنت کے بعد آخرکار دودھ نکال ہی لیا۔ 💪🥛
جانور پالنا آسان نہیں، اس کے پیچھے صبر، محنت اور محبت ہوتی ہے۔ ❤️
اگر آپ بھی مویشی پالنے کے شوقین ہیں تو ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں۔
پنجاب کیٹل فارم، صادق آباد 🌾🐄

25/07/2026

سبحان اللہ! ❤️🐐🐄

کیا آپ نے کبھی ایسا منظر دیکھا ہے؟

ایک بکری آرام سے گھاس کھا رہی ہے، اور دو جانور اسی بکری کا دودھ پی رہے ہیں۔ یہ منظر بتاتا ہے کہ ماں صرف رشتے سے نہیں، محبت سے بھی پہچانی جاتی ہے۔

اگر آپ کو بھی یہ خوبصورت منظر پسند آیا تو "سبحان اللہ" ضرور لکھیں،
پوسٹ کو شیئر کریں،
اور بتائیں کیا.
آپ نے پہلے کبھی ایسا دیکھا ہے؟ 🌿❤️

23/07/2026

KHEERI FOR 2027❣️
WEIGHT PONAY 4 MUN
DEMAND 450K
FINAL 400K

03216720766

23/07/2026





22/07/2026

#اسلام- #علیکم
جو بھائی گوشت والے جانور فروخت کرنا چاہتے رابطہ کریں
رابطہ نمبر
03216720766

21/07/2026



Address

Jubail

Telephone

+923126156369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab cattle farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category