Alhamd Veterinary Clinic

Call

Alhamd Veterinary Clinic All types of animals treatment center and wholesale veterinary medicine supply centre.

جانور اپنے آپ کا دودھ کیوں پیتے ہے۔اس کی کون کون سی وجوہات ہو سکتی ہے؟
29/09/2026

جانور اپنے آپ کا دودھ کیوں پیتے ہے۔
اس کی کون کون سی وجوہات ہو سکتی ہے؟

جانوروں میں اسقاط حمل کیوں ہوتا ہے؟ _____________________________________________بروسیلوسس — مویشیوں کی خطرناک بیماری سے...
28/09/2026

جانوروں میں اسقاط حمل کیوں ہوتا ہے؟
_____________________________________________
بروسیلوسس — مویشیوں کی خطرناک بیماری سے بچاؤ ضروری ہے!

بروسیلوسس جانوروں میں اسقاطِ حمل، کمزور یا مردہ بچوں کی پیدائش اور تولیدی مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔

🔹 بیمار جانور کو صحت مند جانوروں سے الگ رکھیں
🔹 اسقاطِ حمل کی صورت میں فوراً محکمہ لائیو سٹاک سے رابطہ کریں
🔹 جانوروں اور ان کی پیدائش سے متعلق مواد کو احتیاط سے تلف کریں
🔹 کچا دودھ استعمال نہ کریں، دودھ کو اچھی طرح اُبال کر استعمال کریں

بروقت تشخیص، مؤثر احتیاط — صحت مند مویشی، محفوظ خاندان

📞 0305-9515508

🐄 ملک فیور یا سوتک کا بخاربچے کی پیدائش کے بعد جانور میں اچانک کمزوری، اٹھنے میں دشواری یا بیٹھ جانے کی صورت میں محتاط ر...
27/09/2026

🐄 ملک فیور یا سوتک کا بخار

بچے کی پیدائش کے بعد جانور میں اچانک کمزوری، اٹھنے میں دشواری یا بیٹھ جانے کی صورت میں محتاط رہیں۔ یہ ملک فیور (Milk Fever) کی علامات ہو سکتی ہیں۔

⚠️ بروقت تشخیص اور علاج جانور کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

آپ نے ان میں سے کون کون سے جانور پالے ہیں ؟
26/09/2026

آپ نے ان میں سے کون کون سے جانور پالے ہیں ؟

🐂 مختلف نسلوں کے خوبصورت بیل ایک ہی تصویر میں ❤️آپ کو ان میں سے کون سی نسل سب سے زیادہ پسند ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇  ...
25/09/2026

🐂 مختلف نسلوں کے خوبصورت بیل ایک ہی تصویر میں ❤️

آپ کو ان میں سے کون سی نسل سب سے زیادہ پسند ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

Natural deworming in goat and sheep farming.
24/09/2026

Natural deworming in goat and sheep farming.

آپ اپنے جانوروں کو ونڈے کے ساتھ سبز چارہ استعمال کرواتے ہیں یا سائیلج ؟ کمنٹ میں ضرور جواب دیں
23/09/2026

آپ اپنے جانوروں کو ونڈے کے ساتھ سبز چارہ استعمال کرواتے ہیں یا سائیلج ؟ کمنٹ میں ضرور جواب دیں

کامیاب کٹرا/بچھڑا فارمنگ کے سنہری اصول🐄 صحت مند جانور کا انتخاب🌾 متوازن اور معیاری خوراک💧 صاف پانی کی فراہمی🏠 صاف، خشک ا...
22/09/2026

کامیاب کٹرا/بچھڑا فارمنگ کے سنہری اصول

🐄 صحت مند جانور کا انتخاب
🌾 متوازن اور معیاری خوراک
💧 صاف پانی کی فراہمی
🏠 صاف، خشک اور ہوادار باڑا
💉 بروقت ویکسینیشن و ڈی ورمنگ
👨‍⚕️ بیماری کی صورت میں فوری ویٹرنری مشورہ
📊 وزن اور نشوونما کا باقاعدہ ریکارڈ

Three lethal or deadly diseases of goat
21/09/2026

Three lethal or deadly diseases of goat

بکری کے تھن برابر کرنے کا دیسی نسخہ
20/09/2026

بکری کے تھن برابر کرنے کا دیسی نسخہ

Address

Ada Peer Murad Main Multan Road Vehari
Vehari

Telephone

+923059515508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhamd Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share