UCHEM Animal Science

  • Home
  • UCHEM Animal Science

UCHEM Animal Science we are a veterinary pharmacutical company, who deals with medicines related to external parasites at the momnet such as congo virus.

صرف جانور کی ریڑھ کی ہڈی پر فل اسٹاپ پور آن ڈالیں، اور چچڑ، جوؤں اور دیگر نقصان دہ کیڑوں سے مکمل نجات پائیں۔
27/08/2026

صرف جانور کی ریڑھ کی ہڈی پر فل اسٹاپ پور آن ڈالیں، اور چچڑ، جوؤں اور دیگر نقصان دہ کیڑوں سے مکمل نجات پائیں۔







چچڑوں، پسوؤں، مچھروں اور کئی قسم کے کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل کریں۔
22/08/2026

چچڑوں، پسوؤں، مچھروں اور کئی قسم کے کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل کریں۔








Tick Off is a powerful and reliable solution designed to combat and prevent ticks, fleas, and other external parasites on pets. Available in both 100 ml and 1-litre bottle packs, this fast-acting formula provides long-lasting protection for dogs, cats, and other animals, ensuring their comfort and h...

22/08/2026

صرف چند گھنٹوں میں جانوروں سے چیچڑوں کا مکمل خاتمہ کرنے والی انتہائی پاورفل میڈیسن

بلی کی جلد اور بالوں کی بہترین حفاظت
19/08/2026

بلی کی جلد اور بالوں کی بہترین حفاظت

UCHEM Private Limited کی جانب سے آپ سب کو یوم آزادی مبارکپاکستان ذندہ باد 🇵🇰
14/08/2026

UCHEM Private Limited کی جانب سے آپ سب کو یوم آزادی مبارک
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰





چچڑوں، پسوؤں، مچھروں اور کئی قسم کے کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل کریں۔
12/08/2026

چچڑوں، پسوؤں، مچھروں اور کئی قسم کے کیڑے مکوڑوں سے نجات حاصل کریں۔








UCHEM Private Limited کی جانب سے آپ کو چار پہیوں والی گاڑی کا اعزاز ملنا آپ کی انتھک محنت، بہترین قیادت اور مسلسل لگن کا...
10/08/2026

UCHEM Private Limited کی جانب سے آپ کو چار پہیوں والی گاڑی کا اعزاز ملنا آپ کی انتھک محنت، بہترین قیادت اور مسلسل لگن کا قابلِ فخر اعتراف ہے۔ اس شاندار کامیابی پر آپ کو دلی مبارکباد۔

ہم Mr. Umar Shafique & UCHEM Private Limited کے شکر گزار ہیں کہ وہ اپنی ٹیم کی محنت اور کارکردگی کو اس خوبصورت انداز میں سراہتے ہیں۔ یہ اعزاز ادارے کی اس مثبت روایت کا مظہر ہے کہ محنت اور قابلیت کو ہمیشہ عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

آپ کی یہ کامیابی ہم سب کے لیے باعثِ فخر اور ایک مضبوط ترغیب ہے کہ
محنت، دیانت اور عزم کا صلہ ضرور ملتا ہے۔

دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے مزید کامیابیوں، ترقی، خوشیوں اور نئے اعزازات کا سال ثابت ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور مزید کامیابیوں سے نوازے، اور آپ کو اپنی بہترین قیادت سے مزید بلندیوں تک پہنچاتے رہیں۔
ایک بار پھر اس شاندار اعزاز پر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔




#یوکیم
#کامیابی


#ترقی
#اعزازات
#رہنمائی

















08/08/2026






صرف چند گھنٹوں میں جانوروں سے چیچڑوں کا مکمل خاتمہ کرنے والی انتہائی پاورفل میڈیسن UCHEM Animal Science
04/08/2026

صرف چند گھنٹوں میں جانوروں سے چیچڑوں کا مکمل خاتمہ کرنے والی انتہائی پاورفل میڈیسن UCHEM Animal Science

10 گرام پاؤڈر کو 1لیٹر پانی میں اچھی طرح حل کر کے سپرے کرنے سے آپکے جانور اور فارم کو مکھیوں سے پاک کریں۔خصوصیات:✔ ڈیری ...
30/07/2026

10 گرام پاؤڈر کو 1لیٹر پانی میں اچھی طرح حل کر کے سپرے کرنے سے آپکے جانور اور فارم کو مکھیوں سے پاک کریں۔

خصوصیات:
✔ ڈیری فارمز کے لیے خاص فارمولا
✔ گائے، بھینس اور دیگر مویشیوں کے لیے محفوظ
✔ مؤثر مکھی کنٹرول، بغیر کسی زہریلے اثرات کے
اپنے ڈیری فارم کو مکھیوں سے پاک کریں اور اپنے جانوروں کی صحت کا خیال رکھیں! آج ہی فلائی کک آزمائیں! 💪🔥"
https://uchemindustries.com/product/flykickbyuchem/




Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UCHEM Animal Science posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UCHEM Animal Science:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share