Organic Chicken Farm Pakistan

Website Contact the business

Organic Chicken Farm Pakistan We are the supplier of Organic (desi) chickens and cock �, and layer hens. Home based chicken farm

07/07/2019

Poultry Breeds.

07/07/2019
25/11/2018

اس وقت ہر کوئی اپنے پرندوں کی زیادہ بریڈنگ کے لئے سوچ بچار کر رہے ہے . اور سیزن شروع ہونے والا ہے . ہرکوئی اپنے برڈز کو زیادہ بریڈ کے لیے تیار کر رہا ہے .
پرندوں کی بریڈنگ میں سمندری جهاگ کا اہم کردار ہے . اسے سمندری جهاگ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ سمندر سے حاصل ہوتی ہے . اور اسے cuttle fish bone بهی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک سمندری مچهلی کے پیٹ سے حاصل ہوتی ہے . اور اسے سمندری جهاگ کا نام دیا گیا ہے .
اللہ تعالی نے کسی چیز کو بهی بے فائدہ نہیں بنایا . ہر چیزکے بہت زیادہ فائدے ہیں

اسی طرح سمندری جهاگ پرندوں کے لیے ایک انمول تحفہ ہے..

🚥یہ پرندوں کو بریڈنگ کی طرف مائل کرتی ہے. اور اسکے استعمال سے انڈوں کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے . اور مادہ میں زیادہ انڈے دینے کی صلاحیت بڑهہ جاتی ہے .
🚥بچوں کی بہتر نشو نما میں اضافہ ہوتا ہے . اور انکے پر شاندار اور ہڈیاں مظبوط ہوتی ہے ...

🚥اسکی وجہ سے بچوں کی گروتهہ اور سایئز بہت ہوتا ہے . اور ان میں اموات کی شرح بہت کم ہو جاتی ہے .

🚥اس میں کیلشیم وافر مقدار میں پایاجاتا ہے . جو پرندوں کے لیے بہت ضروری ہے . .

🚥اور اس میںیگنیزم .. اور کاربونیٹ پایا جاتا ہے . جس کے پرندوں پر اچهے اثرات مرتب ہوتے ہے ..

🚥اور اسے پرندے بڑے شوق سے کهاتے ہے . پرندوں کے پاس یہ ہر وقت موجود ہونی چاہیئے .. تانکہ ان میں کیلشیم کی مقدار کو پورا کیا جا سکے .. .

🚥اگر کچهہ پرندے نہ کهائے تو اسے کوٹ کر دانے میں بهی استعمال کیا جا سکتا ہے . .

🚥اسکا سایئز ایک انچ سے پانچ انچ تک ہوتا ہے . اور یہ عام طور پر ہر پنسار سٹور سے مل جاتی ہے...

🚥اگر اسکا رنگ میلا یا مٹی لگی ہو تو اسے اوپر سے صاف کر کے ڈالیں ...

اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں ...

دوسروں کے فائدے کے لیئے اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں ...😊😊😊😊😊😊😊😊😊

BRAHMA Roosters 🐓
13/11/2018

BRAHMA Roosters 🐓

09/11/2018

Strom of Hens and Roosters 🐔 🐓 Must Watch and Share.

Minorca Roster. White Faced Black Spanish Breed.
09/11/2018

Minorca Roster. White Faced Black Spanish Breed.

Home Made Incubator.
04/11/2018

Home Made Incubator.

360 view of Home based chicken coop. SHARE IT IF YOU LIKE IT. ♥
04/11/2018

360 view of Home based chicken coop. SHARE IT IF YOU LIKE IT. ♥

♥ ♥ ♥ ♥
30/10/2018

♥ ♥ ♥ ♥

Address

Cotton Street, Main Market
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Chicken Farm Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic Chicken Farm Pakistan:

Shortcuts

Share

Category