صادق آباد موسم رپورٹ

صادق آباد موسم رپورٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صادق آباد موسم رپورٹ, Animal shelter, Sadiqabad.

🚨 گوجرانوالہ ایک بار پھر بارش کی لپیٹ میں — شہریوں کیلئے الرٹ! 🌧️⚠️آج 22 جولائی کو بھی گوجرانوالہ شہر میں دوسرے روز وقفے...
22/07/2026

🚨 گوجرانوالہ ایک بار پھر بارش کی لپیٹ میں — شہریوں کیلئے الرٹ! 🌧️⚠️
آج 22 جولائی کو بھی گوجرانوالہ شہر میں دوسرے روز وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو چکا ہے، جبکہ جی ٹی روڈ پر میٹرو منصوبے کے جاری کام اور کیچڑ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر واسا کی کھدائیوں نے بھی شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔
گزشتہ روز بارش سے پیش آنے والے مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے، جس کے بعد شہریوں سے غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاط کی اپیل کی جا رہی ہے۔

🌦️ PMD
کے مطابق 22 جولائی کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق آج گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، حافظ آباد، شیخوپورہ، فیصل آباد اور وسطی و شمالی پنجاب کے دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور کہیں کہیں تیز بارش/گرج چمک کا امکان موجود ہے۔ شام اور رات کے اوقات میں بارش کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے نشیبی علاقوں میں مزید پانی جمع ہونے اور شہری سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
⚠️ احتیاطی ہدایات:
غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
نشیبی علاقوں اور زیرِ آب سڑکوں سے دور رہیں۔
تیز بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں اور لٹکتی تاروں سے فاصلہ رکھیں۔
موسم کی تازہ ترین اپڈیٹس پر نظر رکھیں۔
🌧️ کیا آپ کے علاقے میں بھی بارش ہو رہی ہے؟ اپنے شہر کا نام اور موجودہ صورتحال کمنٹس میں ضرور بتائیں تاکہ دیگر لوگ بھی باخبر رہیں۔

22/07/2026
20/07/2026

🌹 اس وقت تونسہ اور وہوا کے مغرب کوہ سلمان میی گرج چمک کے ساتھ بارش شروع کچھ دیر تک اضافہ متوقع

آگاہی میسج زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ *دریائے چناب، جہلم اور راوی  میں سیلاب کی وارننگ جاری*پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق ...
20/07/2026

آگاہی میسج زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
*دریائے چناب، جہلم اور راوی میں سیلاب کی وارننگ جاری*
پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 20 سے 24 جولائی کے دوران پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی صورتحال میں اضافے کا خدشہ ہے ۔

لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سرگودھا، اوکاڑہ، *ساہیوال* ، بہاولنگر اور راولپنڈی ڈویژن میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

،شہری ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں ۔

شہریوں سے کہا گیا کہ ہنگامی انخلا کی صورت میں انتظامیہ سے تعاون کریں

حکومت پنجاب آپ کا اور آپ کے مال مویشیوں کا خیال رکھے گی

20/07/2026

🌧️ مون سون الرٹ

⛈️ آج رات سے جنوبی پنجاب، خصوصاً ملتان اور بہاولپور میں موسلادھار بارشوں کا امکان۔

📅 22 سے 26 جولائی تک مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی۔

🤲 اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

20/07/2026

Lahore Weather Today

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صادق آباد موسم رپورٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category