Aseel Murghay

Website

Aseel Murghay اصیل مرغوں کی پہچان، دیکھ بھال اور علاج کے لیے پیج فالو کریں

https://youtube.com/?si=jqiTvYuLQfNlITbI

اصیل اپنی پہچان خود بناتا ہےAseel Murghay
29/07/2026

اصیل اپنی پہچان خود بناتا ہے
Aseel Murghay

29/07/2026

اصیل اپنی پہچان خود بناتا ہے
اور اسے کسی کے تکڑوں پے پلنے عادت نہیں
بلکہ لوگ اس کے پیسے سے پلتے ہیں،

28/07/2026

Sufaid aseel

چار بار جیتا ہوا ببر شیر ہے یہ
27/07/2026

چار بار جیتا ہوا ببر شیر ہے یہ

27/07/2026

اس نے اپنے سگے بھائی کو کانا کر دیا
بہت تیز🚀 ہے یار بے حد لڑاکا

شوقین حضرات جانتے ہیں اس میں کیا خاص ہے ​ ​ #اصيل​ #مرغا​ ​ #شوق​ #جنون​ ​ #خوبصورتی​ #ماشاءاللہ​ #گاؤں​ #صبح​ #سکون​ #م...
26/07/2026

شوقین حضرات جانتے ہیں اس میں کیا خاص ہے

​
​ #اصيل
​ #مرغا
​
​ #شوق
​ #جنون
​
​ #خوبصورتی
​ #ماشاءاللہ
​ #گاؤں
​ #صبح
​ #سکون
​ #مزاح

26/07/2026

میرا پسندیدہ مرغا یہ ہی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا رنگ سفید ہے

یہ ایسی نسل ہے کہ پانچ  بار بچے نکالنے کے بعد بھی ابھی چھوٹی سی لگ رہی ہےاگر اس کی مثال پاکستان میں سے دونگا تو حکومت مج...
22/07/2026

یہ ایسی نسل ہے کہ پانچ بار بچے نکالنے کے بعد بھی ابھی چھوٹی سی لگ رہی ہے
اگر اس کی مثال پاکستان میں سے دونگا تو حکومت مجھے گرفتار کر لے گی 😁🤣😁😄😄😁
عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے

15/07/2026

یہ اصیل میرے اپنے گھر کا پٹھا ہے
تمام دوست بتائیں کیسا ہے



@

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel Murghay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category