26/09/2026
گائے کو Dry Off کرنا کیا ہے؟
Dry Off سے مراد گائے کو اگلے بچھڑے کی پیدائش سے پہلے کچھ عرصے کے لیے دودھ دوہنے سے روک دینا ہے۔ عام طور پر گائے کو متوقع بچہ دینے سے تقریباً 45 سے 60 دن پہلے Dry Off کیا جاتا ہے۔ اس عرصے میں گائے کو مناسب خوراک، صاف پانی اور آرام فراہم کیا جاتا ہے تاکہ اس کا جسم اگلی Lactation کے لیے تیار ہو سکے۔