Tatla's Pets Zone

Tatla's Pets Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tatla's Pets Zone, Pet service, City Narowal, Narowal.

میں مختلف قسم کے پالتو جانوروں کو پالنے اور خرید و فروخت کا شوق رکھتا ہوں۔ مثلا 🐑 بھیڑ 🐐 بکری🐔 مرغیاں وغیرہ۔۔۔
بالخصوص بکری 🐐 سے مجھے بے انتہا محبت ♥ ہے کیونکہ 🐐 بکری نہ صرف میرا شوق ہے بلکہ پیغمبری پیشہ بھی ہے _______.
ایڈمن : محمد طاہر ریاض تتلہ

21/07/2026

*پیور ناگرا پٹھ برائے فروخت*

*ماشاءاللہ A+ کوالٹی میں*

*تفصیل:*
- *نسل:* بلکل پیور ناگرا
- *کان:* لمبے چوڑے کان
- *آنکھیں:* وائٹ آئیز
- *سینگ:* بلکل چپٹے ہوئے سینگ
- *سٹرکچر:* ماشاءاللہ اچھے سٹرکچر میں پٹ ہے
- *عمر:* ابھی 2 دانت ہو رہے ہیں۔ ایک دانت نکال لیا اور دوسرا دانت نکال رہی ہے
- *کراس:* تقریباً 1 سے ڈیڑھ ماہ کی کراس ہے۔ گارنٹی کے ساتھ کراس ہے
- *نوٹ:* لیکن سودا خالی کا کیا جائے گا۔ جس بکرے سے کراس ہے بلکل پیور ناگرا بڑا بکرا ہے اس کی ویڈیو بھی موجود ہے مل جائے گی

*گزارش:* چیز کی سمجھ بوجھ رکھنے والے جو بھائی ہیں نا وہ رابطہ کریں۔ چسکہ پارٹی سے ایڈوانس میں معذرت

*رابطہ نمبر:* *0300-7767604*


20/07/2026

*MashaAllah ❤️❤️💖*

خوبصورت پٹھورے عمر 7-7 ماہ تقریبا
2027 قربانی کے لیے بہترین
قیمت رنگ و نسل کے لحاظ سے مناسب
کارگو ال پاکستان انشاءاللہ گارنٹی کے ساتھ


20/07/2026

*MashaAllah ❤️ ❤️ ❤️*

مکھی چینے میل فیمیل جوڑا عمر ساڑھے چار سے پانچ مہینے ۔ بریڈنگ کے لیے بہترین جوڑا
قیمت رنگ کو نسل کے لحاظ سے مناسب
کارگو ال اور پاکستان انشاءاللہ گارنٹی کے ساتھ


20/07/2026

ماشاءاللہ پیور راجن پوری گلابی فیمیل فار سیل کارگو ال پاکستان:v:i:p: چیز:👌


19/07/2026

ماشاءاللہ خوبصورت بہترین کوالٹی میں لال ڈبی ناگری بکری
بہترین لمبے چوڑے کان۔ طوطا فیس سفید انکھیں اور بڑے پیٹ میں
دانتوں میں چھ
ہائیٹ 33 انچ
قیمت رنگ و نسل کے لحاظ سے
ڈیڑھ سے دو ماہ کی کنفرم کراس ۔ گھبن کی مکمل نشانی دے دہی ہے لیکن سودا خالی کا ہوگا
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں
کارگو ال اور پاکستان انشاءاللہ گارنٹی کے ساتھ



19/07/2026

تفصیل ویڈیو میں موجود


19/07/2026

ماشاءاللہ خوبصورت اے پلس کوالٹی میں مکھی چینی بکری اور ساتھ میں دو ٹاپ کوالٹی کے میل بچے

بکری کے نیچے ایک دن کا تین کلو دودھ
بچوں کی عمر 12 سے 15 دن
بکری دانتوں میں جوان
صرف سنجیدہ اور شوقین حضرات نسل کی سمجھ بوجھ والے رابطہ کریں
چسکا پارٹی اس پوسٹ سے پرہیز کریں
کارگو ال اور پاکستان انشاءاللہ گارنٹی کے ساتھ


19/07/2026

*🐐 ماشاءاللہ پیور ناگرا ڈبل ہڈی بکرا برائے فروخت 🐐*

*نسل: پیور ناگرا بکرا *
*عمر: 2 دانت 13 ماہ*
*ہائٹ:36 انچ*
ڈبل ہڈی صحت مند اور ایکٹیو بکرا
پہلے والی پوسٹ اور یہ بکرا دونوں بھائی ہیں

*کارگو: آل پاکستان دستیاب ہے*

_سنجیدہ خریدار رابطہ کریں_
*WhatsApp: 0300-7767604*



19/07/2026

*🐐 ماشاءاللہ پیور ناگرا بکرا برائے فروخت 🐐*

*نسل: پیور ناگرا بکرا *
*عمر: 2 دانت 13 ماہ*
*ہائٹ:36 انچ*
صحت مند اور ایکٹیو

*کارگو: آل پاکستان دستیاب ہے*

_سنجیدہ خریدار رابطہ کریں_
*WhatsApp: 0300-7767604*



19/07/2026

SOLD OUT


Address

City Narowal
Narowal
51600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tatla's Pets Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category