Digital tool store

  • Home
  • Digital tool store

Digital tool store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital tool store, Veterinarian, .

30/09/2025

Do you know?????

29/09/2025

Do you know

28/09/2025

Do you know

27/09/2025
Born different (One horned)
18/09/2022

Born different (One horned)

السلام علیکم دوستوTorsionبچہ دانی کا بل کھا جانابچہ دانی کا بل کھا جانا ایک انتہائی خطرناک مسئلہ ہے جسے  اگر مہارت  سے ح...
16/09/2022

السلام علیکم دوستو
Torsion
بچہ دانی کا بل کھا جانا
بچہ دانی کا بل کھا جانا ایک انتہائی خطرناک مسئلہ ہے جسے اگر مہارت سے حل نہ کیا جائے تو جانور کے لئے جان لیوا ثابت ہوتا ہے بچہ دانی دو طرح سے بل کھاتی ہے
1 وجائنل ایریا
2ہارن آف یوٹرس
جب جانور پانچویں چھٹے مہینے پہنچتا ہے اگر جانور اور مستی کرے اچھلے کودے تو بھی ابھی ٹار شن کے چانسز سے ہوتے ہیں ہیں اس میں بھی ایک سنگل ٹارشن ہوتی ہے ہے ایک ڈبل ٹارسن ہوتی ہے سنگل میں بچہ دانی ایک بل کھا جاتی ہے ہے ڈبل میں میں دو بل کھا جاتی ہے راشن کی ایک مخصوص نشانی ہے جانور اور حوانہ بناتا ہے ہے لیکن ایک دم سے سے بہت کم کر لیتا ہے ہے بچہ دینے کے لیے زور لگاتا ہے ہے لیکن بچہ پیدا نہیں کرسکتا تھا اگر بروقت بہت اچھے طریقے سے سے ٹارشن کو ختم نہ کیا جائے آئے تو تو جانور اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے ہے

ہارن آف یوٹرس
یہ بل اکثر 3 مہینے پڑتا ہے اور جہاں تک میں نے دیکھا ہے یہ آپریٹ کے بغیر بچہ نہیں نکلتا
کسی بھی ایسی صورتحال میں میں ہمیشہ اچھے لے اور تجربہ کار ڈاکٹر یا کسی سمجھدار بندے سے رابطہ کریں جو اس مسئلے کو حل کرنے کی اہلیت رکھتا ہو انتہائی نازک معاملہ ہے ہے تھوڑی سی ناتجربہ کاری کریں آپ کے جانور کی جان لے سکتی
Regards Dr Zafar Iqbal Chandio distt Muzaffargar

Five❤
15/09/2022

Five❤

کسان بھائیوں کے نام ایک پیغام۔۔۔آجکل بوجہLSD بیماری جانوروں خصوصاً گایوں کے ریٹ میں کمی ہوئ ہے اور بہت سے ایسے کسان موی...
13/09/2022

کسان بھائیوں کے نام ایک پیغام۔۔۔

آجکل بوجہLSD بیماری جانوروں خصوصاً گایوں کے ریٹ میں کمی ہوئ ہے اور بہت سے ایسے کسان مویشی پال بھائ بھی ہے کہ اپنے جانوروں پر تنگ ہوکر اونے پونے داموں پر بیچ رہے ہے تو اُن بھائیوں کیلیے کہ بیماری ہر ذی روح کو آتی ہے %75 فیصد بیماری پر کنٹرول ہوا ہے اور بہت جلد انشاءاللہ یہ بیماری جڑ سے حتم ہو جائگی پر ایک نارمل گاۓ کی قیمتیں تین لاکھ سے اوپر اوپر کی بکے گی یاد رکھے کہ پچھلے دو ہفتوں میں ایک نارمل بھینس کی قیمت میں چالیس سے پچاس ہزار روپے اضافہ ہوا ہے اور قیمتیں متواتر بڑھ رہی ہے تو اپنے جانور کا حیال رکھئے اس پر تنگ نہ ہوں اور نہ ہی کسی کی باتوں میں آکر اپنا تاوان کرے ۔

13/09/2022

*غیر قانونی طریقے سے بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے ساتھ ایرانی فورسزکا غیر اخلاقی غیر اسلامی ظالمانہ فعل ، یہاں سارے انسانی حقوق کے عالمی دعویداروں کی خاموشی تشویشناک ھے۔ان ویڈیوز کو آگ کی طرح پھیلائیں تاکہ انسانی حقوق کے دعویدار جاگ جائیں۔*😭😭😭😭😭

Brazilian Gir :برصغیر کی گر نسل کی گائے کے بہتر جینز سے برازیل نے اپنی Gir   دنیا کی بہترین دودھ کی پیداوار والی نسل تیا...
12/09/2022

Brazilian Gir :
برصغیر کی گر نسل کی گائے کے بہتر جینز سے برازیل نے اپنی Gir دنیا کی بہترین دودھ کی پیداوار والی نسل تیار کی ہے جو گرم مرطوب علاقوں میں بھی دودھ کی پیداوار برقرار رکھتی ہے
یہ نسل یومیہ 40 لیٹرز سے زائد دودھ کی پیداوار دیتی ہے.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital tool store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share