Vetinfo7088

Vetinfo7088 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vetinfo7088, Veterinarian, layyah, Layyah.

21/06/2026

شام کا وقت تھا۔
ایک ویٹرنری ڈاکٹر کو فون آتا ہے۔
کسان کہتا ہے:
“ڈاکٹر صاحب، میری گائے ہیٹ میں(بول رہی) ہے، جلدی آ جائیں۔”
ڈاکٹر موٹر سائیکل پر سات کلومیٹر دور کچے راستوں سے ہوتا ہوا پہنچ جاتا ہے۔
اپنا وقت، اپنا پٹرول—صرف جانور کے لیے۔
ڈاکٹر گائے کو اچھی طرح چیک کرتا ہے،
نشانیوں کو دیکھتا ہے، مکمل معائنہ کرتا ہے۔
کچھ دیر بعد ڈاکٹر نرمی سے کہتا ہے:
“بھائی، جانور اس وقت صحیح ہیٹ میں نہیں ہے۔
ابھی ٹیکہ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔”
کسان ہلکا سا مسکرا کر کہتا ہے:
“اچھا ڈاکٹر صاحب… شکریہ۔”
یہ کہہ کر وہ جانور کو باندھنے کے لیے گھر کے اندر چلا جاتا ہے۔
دروازہ بند۔
کسان واپس باہر نہیں آتا۔
نہ فیس،
نہ پٹرول کے پیسے۔
ڈاکٹر باہر کھڑا رہ جاتا ہے،
آنکھوں میں تھکن،
دل میں مایوسی۔
وہ آہستہ سے کہتا ہے:
“ہائے غربت…
تیڈی بھینڑ کوں…؟”
ڈاکٹر موٹر سائیکل اسٹارٹ کرتا ہے اور کہتا ہے:
“ہم جانور کا علاج تو کر دیتے ہیں،
مگر اپنی بے قدری کا کوئی علاج نہیں ہوتا۔”
اور وہ خاموشی سے واپس چلا جاتا ہے۔یہ سوچتے ہوئے کہ 🫡اگلی بار اگر ہیٹ نہ بھی ہوئی تو ٹیکہ رکھنے کو

21/06/2026

Address

Layyah
Layyah
CHK129

Telephone

+923008287088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vetinfo7088 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category