Nany Chicks Zone

Nany Chicks Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nany Chicks Zone, Pet breeder, Streer 5, Mehar Sharif Park, Imamia Colony, Lahore.

🐥نینے چکس زون کی فخریہ پیشکش🐥

🌟 الرحمٰن فریش ایگز 🌟
دیسی انڈے دستیاب

گولڈن مصری چوزے برائے فروخت
✅ ایک دن، 15 دن، 40 دن اور 2 ماہ کا چوزہ دستیاب ہے
✅ مکمل صحت مند
✅ مکمل ویکسینیٹڈ
✅ نسل: گولڈن مصری
✅ اعلیٰ نسل، تیز گروتھ
✅ بہترین خوراک دی جا تی ہے

اپنے چوزوں کو یہ ادویات استعمال کروائیں
03/07/2026

اپنے چوزوں کو یہ ادویات استعمال کروائیں

O my Lord, leave me not single and You are the Best of all inheritors.’رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّ اَنۡتَ  خَیۡرُ  ...
02/07/2026

O my Lord, leave me not single and You are the Best of all inheritors.’

رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡوٰرِثِیۡنَ

اے میرے رب! مجھے اکیلا مت چھوڑ اور تو سب وارثوں سے بہتر ہے۔
(سورۃ الانبیاء، آیت : 89)

*🐣 گولڈن مسری کے اعلیٰ کوالٹی چوزے دستیاب ہیں 🐣*📋 چوزوں کی ریٹ لسٹ:🐥 1 دن کا چوزہ — 75 روپے (فلیشنگ کے بعد)🐥 3 دن کا چوز...
28/06/2026

*🐣 گولڈن مسری کے اعلیٰ کوالٹی چوزے دستیاب ہیں 🐣*

📋 چوزوں کی ریٹ لسٹ:
🐥 1 دن کا چوزہ — 75 روپے (فلیشنگ کے بعد)
🐥 3 دن کا چوزہ — 80 روپے
🐥 5 دن کا چوزہ — 85 روپے
🐥 7 دن کا چوزہ — 90 روپے (ویکسین شدہ)
🐥 10 دن کا چوزہ — 100 روپے (ویکسین شدہ
🐥 15 دن کا چوزہ — 120 روپے (ویکسین شدہ)

📦 کم از کم آرڈر: 30 چوزے 🐥

✅ مکمل ویکسین شدہ
✅ مکمل صحت مند
✅ مکمل فعال
✅ معیاری خوراک پر تیار کردہ

📱 Whatsapp & Easypaisa
0311-4096761
👤 Rehman Mahmood Khan

📢 Follow the Nany Chicks Zone (چوزوں اور انڈوں کی فروخت کا مرکز) channel on WhatsApp:

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6ZEfm7dmegtMlWwU3u

*🐤 Nany Chicks Zone🐣*
*✨ ایک یاد، ایک خدمت، ایک اعتماد*

28/06/2026

الحمدللہ! 🐣
آج 22 دن کے صحت مند، فعال اور بہترین گروتھ والے چوزوں کی ویڈیو آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے۔
ان شاء اللہ مختلف عمر کے چوزوں کی مزید ویڈیوز بھی وقتاً فوقتاً اسی چینل پر شیئر کی جاتی رہیں گی تاکہ آپ خریداری سے پہلے چوزوں کی کوالٹی اور گروتھ خود دیکھ سکیں۔
📢 پہلے آئیے، پہلے پائیے!
چوزے محدود تعداد میں دستیاب ہوتے ہیں، اس لیے اپنی بکنگ بروقت کروائیں۔
📦 کم از کم آرڈر: 30 چوزے
اگر آپ یا آپ کے کسی دوست، عزیز یا جاننے والے کو معیاری گولڈن مسری چوزوں کی ضرورت ہو تو بلا جھجھک رابطہ کریں، اور اس چینل کو بھی ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔
📞 واٹس ایپ / ایزی پیسہ: 0311-4096761
👤 رحمان محمود خان
🐤 Nany Chicks Zone ✨ ایک یاد، ایک خدمت، ایک اعتماد ✨

28/06/2026

🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
الحمدللہ! 🐣
آج 22 دن کے صحت مند، فعال اور بہترین گروتھ والے چوزوں کی ویڈیو آپ کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے۔
ان شاء اللہ مختلف عمر کے چوزوں کی مزید ویڈیوز بھی وقتاً فوقتاً اسی چینل پر شیئر کی جاتی رہیں گی تاکہ آپ خریداری سے پہلے چوزوں کی کوالٹی اور گروتھ خود دیکھ سکیں۔
📢 پہلے آئیے، پہلے پائیے!
چوزے محدود تعداد میں دستیاب ہوتے ہیں، اس لیے اپنی بکنگ بروقت کروائیں۔
📦 کم از کم آرڈر: 30 چوزے
اگر آپ یا آپ کے کسی دوست، عزیز یا جاننے والے کو معیاری گولڈن مسری چوزوں کی ضرورت ہو تو بلا جھجھک رابطہ کریں، اور اس چینل کو بھی ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔
📞 واٹس ایپ / ایزی پیسہ: 0311-4096761
👤 رحمان محمود خان
🐤 Nany Chicks Zone ✨ ایک یاد، ایک خدمت، ایک اعتماد ✨

21/06/2026

السلام علیکم
Nany Chicks Zone Community گروپ تشکیل دیا گیا ہے، جہاں پولٹری، چوزوں، انڈوں، ہیچنگ اور کاروباری معلومات شیئر کی جائیں گی۔
گروپ جوائن کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:
https://chat.whatsapp.com/HTvIwIz5i9XJ3KIEWEk64S

*🐤 Nany Chicks Zone 🐣 ✨ ایک یاد، ایک خدمت، ایک اعتماد 🌿*

15/06/2026

Address

Streer 5, Mehar Sharif Park, Imamia Colony
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nany Chicks Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share